{"widget-common-done":"ہو گیا","widget-common-previous":"پچھلا","widget-common-confirm":"تصدیق کریں","widget-common-cancel":"منسوخ کریں","widget-ocl-modal-success":"درخواست منظور ہو گئی۔ آپ کا بیلنس اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔","widget-ocl-modal-error-too-small":"آرڈر دینے کے لیے نامکمل قرضہ بقایا ہے۔ براہ کرم دستی طور پر ٹریڈ اور دوبارہ ادائیگی کریں۔","widget-ocl-modal-error-common":"ایک کلک پر تصفیے میں پیش رفت میں ناکامی ہوئی۔ براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں۔","widget-ocl-modal-available-assets":"قرضوں کی دوبارہ ادائیگی کے لیے دستیاب اثاثے استعمال کیے جاتے ہیں۔ واجب الادا رقم کی بنیاد پر مارکیٹ آرڈرز دینے کے ذریعے بقایا قرضے بند کر دیے گئے ہیں۔ مارکیٹ آرڈر آپ کی جانب سے وصول کی جانے والی رقم کی ضمانت نہیں دیتا، اور بڑی پوزیشنز پر ایک کلک پر تصفیے کے استعمال کا نتیجہ نقصانات کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ ایک کلک پر تصفیے کے لیے صرف ٹرانزیکشن کی فیس چارج کی جاتی ہے۔","widget-ocl-modal-your-debt":"آپ کا قرضہ اثاثے کی قیمت کے اندر ہے۔ مارکیٹ آرڈرز دینے کے ذریعے ایک کلک پر تصفیے کے ساتھ پوزیشن کو بند کرنے کا نتیجہ قرضے کی دوبارہ نامکمل ادائیگی کی صورت میں نکل سکتا ہے۔","widget-ocl-modal-current-debt":"موجودہ قرضہ","widget-ocl-modal-title":"{{base}}/{{quote}} مخصوص کردہ مارجن پوزیشن کو لیکویڈیٹ کریں","widget-ocl-column-header-tooltip":"قرضوں کی دوبارہ ادائیگی کے لیے دستیاب اثاثے استعمال کیے جاتے ہیں۔ واجب الادا رقم کی بنیاد پر مارکیٹ آرڈرز دینے کے ذریعے بقایا قرضے بند کر دیے گئے ہیں۔ ایک کلک پر تصفیے کے لیے صرف ٹرانزیکشن کی فیس چارج کی جاتی ہے۔","widget-ocl-column-header":"تصفیہ","widget-ocl-one-click-liq":"ایک کلک پر تصفیہ","widget-no-bor-tip":"کسی قسم کی رقم ادھار نہ لیے جانے کی صورت میں تصفیہ کی قیمت تخلیق نہیں کی جاتی","widget-liq-ref":"تصفیہ کی قیمت کا حساب آپ کی پوزیشنز اور ان کی قیمت کے انڈیکس کی بنیاد پر لگایا جاتا ہے۔ مختلف پوزیشنز کی قیمتیں ایک دوسرے کے ساتھ تعامل برتتی ہیں۔ صرف حوالہ جاتی قیمت۔","widget-calculate":"حساب لگائیں","widget-balance":"بیلنس","widget-amt":"رقم","widget-liq-pri":"تصفیہ کی قیمت","widget-unable":"ROE تک پہنچنے سے قاصر ہیں","widget-ref":"٭حساب کا نتیجہ صرف حوالے کے لیے ہے، ادھار لینے کی مدت کے دوران پیدا ہونے والا سود حتمی PNL اور ROE پر اثرانداز ہو سکتا ہے۔","widget-res":"نتیجہ","widget-roe":"ROE","widget-conf":"تصدیق کریں","widget-max-bor-amt":"ادھار کی زیادہ سے زیادہ رقم","widget-bor-amt":"قرض کی رقم","widget-org-amt":"اصل رقم","widget-ext-pri":"خارجی قیمت","widget-ent-pri":"داخلی قیمت","widget-sell":"مارجن بیچیں","widget-buy":"مارجن خریدیں","widget-iso":"علیحدہ کردہ","widget-cross":"کراس کریں","widget-tar-pri":"ہدفی قیمت","widget-pnl":"منافع اور خسارہ","widget-calc":"کیلکولیٹر","widget-common-date":"تاریخ","widget-common-end":"ختم کریں","widget-common-start":"شروع کریں","widget-common-select":"منتخب کریں","widget-common-next":"اگلا","widget-minipager-of":"{{totalItems}} کا {{beginIndex}}-{{endIndex}}","widget-minipager-items-per-page":"اشیاء/صفحہ","widget-common-coin-info":"کوائن کی معلومات","widget-common-coin-what-is-body-rvn":"Ravencoin ایک اوپن سورس، پیئر ٹو پیئر، Bitcoin فورک ہے جو کہ اثاثہ جات کے تیز رفتار اور مؤثر ٹرانسفر کو ترویج دینے کے لیے ایجاد کیا گیا تھا۔
ٹوکنز ٹرانسفر کرنے کے علاوہ، Ravencoin کا استعمال سکیورٹیز، ریئل اسٹیٹ معاہدوں اور دیگر اثاثہ جات ٹرانسفر کرنے کے لیے کیا جا سکتا ہے۔","widget-common-coin-what-is-title-rvn":"Ravencoin کیا ہے","widget-common-coin-history-title-rvn":"Ravencoin کی ہسٹری","widget-common-coin-work-body-atom":"انٹر-بلاک چین مواصلت (IBC) فاسٹ فائنلٹی چینز(fast-finality chains) کے ساتھ مطابقت پذیر ہے، جو کہ ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب ایسے بلاک چینز ہیں جن میں تصدیقی اوقات فوری یا قریباً فوری ہوتے ہیں۔ Proof-of-Work پر چلنے والے ایسے چینز کو جن میں فاسٹ فائنلٹی نہیں ہے اب بھی "پیگ زونز" کی مدد سے IBC میں شامل کیا جا سکتا ہے جو کہ چند بلاکس کے لیے "حتمی ہونے کی حد" لاگو کرتا ہے، اس بنیاد پر کہ ٹرانزیکشنز مؤثر طور پر حتمی ہیں۔
Cosmos نیٹ ورک کا IBC ATOM کی کچھ مقدار کو بانڈ کر کے کام کرتا ہے، پھر یہ دوسرے چین پر ATOM کی بانڈنگ کا ثبوت جاری کرتا ہے، اور پھر اس مذکورہ ثبوت کی توثیق کرتا ہے، قبل اس کے کہ متعلقہ رقم دوسرے چین پر ریلیز کر دی جائے۔ یہ اس بات کو آسان بناتا ہے کہ دیگر چینز پر اثاثہ جات کی نمائندگی کرنے والے ٹوکنز کی اجراء اور تخلیق کی جائے۔","widget-common-coin-history-title-zec":"ZEC کی ہسٹری","widget-common-coin-rvn":"Ravencoin (RVN)","widget-common-coin-buy-body-wabi":"آپ Binance، ٹریڈنگ کے حجم کے حساب سے دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج، پر WABI خرید سکتے ہیں۔ Binance آپ کو ہماری آفیشل ویب سائٹ یا Binance موبائل ایپ کے ذریعے WABI خریدنے کی اجازت دیتی ہے۔","widget-common-coin-buy-title-wabi":"WABI کیسے خریدیں","widget-common-coin-work-body-wabi":"صارفین کے لیے، WABI صارفین کو پراڈکٹ کی تفصیلی ہسٹری حاصل کرنے کے لیے بار کوڈز یا NFC لیبلز اسکین کی اجازت دیتے ہوئے کام کرتی ہے۔
پراڈکٹ کی مائننگ، اسمبلی اور تقسیم سے لے کر پراڈکٹ کو شیلف پر رکھے جانے کے وقت تک، محض اسکین کرنا پراڈکٹ کے بارے میں اہم تفصیلات ظاہر کرے گا۔ خریداری کے بعد، ایکو سسٹم صارفین کو WABI وفاداری کے پوائنٹس بطور انعام دیتے ہوئے، اپنی رائے دینے کی ترغیب دیتا ہے۔
صارفین کی فراہم کردہ آراء کے ذریعے، برانڈز تیزی سے بہتر سمجھ بوجھ حاصل کر سکتے ہیں۔ براہِ راست صارفین کے ساتھ براہِ راست A/B ٹیسٹنگ کا انعقاد کیا جا سکتا ہے تا کہ پراڈکٹس کو قیمتوں اور ظاہری شکل دونوں کے تناظر میں تبدیل کیا جا سکے۔ یہ تمام خصوصیات Taeltech کے ذریعے ممکن بنائی جاتی ہیں، جو کہ صارفین کو برانڈز کے ساتھ مربوط کرنے والا مارکیٹنگ پلیٹ فارم ہے۔
WABI کی زیادہ سے زیادہ سپلائی 100,000,000 WABI ہے جبکہ تا دمِ تحریر گردشی سپلائی 99,699,999 WABI تک جا پہنچی ہے۔","widget-common-coin-work-title-wabi":"WABI کیسے کام کرتا ہے","widget-common-coin-use-body-wabi":"WABI افادیت کی ایک وسیع حد کی خصوصیات پر مشتمل ہے، جس کا بنیادی مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ برانڈز اور صارفین کے مابین قدر کا تبادلہ بغیر کسی رکاوٹ کے اور منصفانہ طور پر ہوتا ہے۔ WABI پروٹوکول کے ذریعے صارفین اپنے استعمال کردہ پراڈکٹس اور سامان کے بارے میں بہتر، باخبر انتخاب کرسکتے ہیں۔
علاوہ ازیں، Wabi پلیٹ فارم صارفین کو انعامات کے طور پر Wabi پوائنٹس بھی دیتا ہے جو کہ مارکیٹ پلیس میں ریڈیم کیے جا سکتے ہیں۔ صارفین اپنے ٹوکنز ریڈیم کر سکتے ہیں، ہزاروں فہرستوں کو براؤز کر سکتے ہیں اور اشیاء پر رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔
برانڈز Wabi ایکو سسٹم کو مزید باخبر مارکیٹنگ کے فیصلہ جات کرنے کے لیے وسیع تر صارفین تک پہنچنے، صارفی رویہ جات کے ڈیٹا اور دیگر معلومات تک رسائی حاصل کرنے کی لیوریج فراہم کر سکتے ہیں۔ FMCG انڈسٹری ان سہولیات سے لیوریج حاصل کر سکتی ہے اور تصور-سے-مارکیٹ تک پہنچانے کے توجہاتی دائرے کا دورانیہ خاطر خواہ طور پر کم کر کے چند دنوں تک لا سکتی ہے۔","widget-common-coin-use-title-wabi":"WABI کے مصارف","widget-common-coin-history-body-wabi":"Wabi کی بنیاد ایلکس بساروف(Alex Busarov) اور یز بیلنسکی(Yaz Belinskiy) نے مشترکہ طور پر رکھی تھی، جو لندن اسکول آف اکنامکس(London School of Economics) کے سابق طلباء تھے۔ اس جوڑے نے اس سے قبل Moving Consumer Goods (FMCG) انڈسٹری میں کئی بڑے پیمانے کے کیسز پر کام کیا تھا اور FMCG انڈسٹری کو متاثر کرنے والی خامیوں کو بہتر بنانے کے لیے کچھ بنانے کا عزم کیا تھا۔
Wabi کا پری-ICO 28 جولائی 2017 کو لانچ ہوا، جبکہ مرکزی ICO 28 نومبر 2017 کو $0.25 فی ٹوکن پر لانچ ہوا۔ 10 جنوری، 2018 کو، WABI اپنی سب سے اونچی قیمت $5.86 تک پہنچ گیا۔","widget-common-coin-history-title-wabi":"WABI کی ہسٹری","widget-common-coin-what-is-title-wabi":"WABI کیا ہے","widget-common-coin-what-is-body-wabi":"Wabi ایکوسسٹم برانڈز اور صارفین کے مابین تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، تاکہ صارفین اپنے صارفی ڈیٹا کو ہولڈ کرنے والے برانڈز سے اس کے عوض مراعات حاصل کرسکیں۔
مزید برآں ، صارفین اپنے برانڈز کے بارے میں باخبر انتخاب کرنے کے لیے ایکوسسٹم کا استعمال کرسکتے ہیں، جبکہ برانڈز بھی زیادہ باخبر مارکیٹنگ کے فیصلے کرنے کے لیے WABI سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ WABI ایکوسسٹم کا مقامی ٹوکن ہے، جو Ethereum پر مبنی ERC-20 ٹوکن ہے۔","widget-common-coin-vabi":"WABI","widget-common-coin-buy-body-via":"Viacoin خریدنے کا سب سے بہترین طریقہ اسے Binance کی طرح کسی کرپٹو کرنسی ایکسچینج پر خریدنا ہے۔ Binance ٹوکنز کی ٹریڈنگ کے لیے مرکزی اور غیر مرکزی پلیٹ فارمز کی پیشکش کرتا ہے۔ اگر آپ مرکزی ذرائع سے کرپٹو خریدنے کا چناؤ کریں، تو Binance آپ کے لیے خریداری پر عمل کاری کرے گا۔","widget-common-coin-buy-title-via":"Viacoin کیسے خریدا جائے","widget-common-coin-work-body-via":"Viacoin scrypt کی یکجا مائننگ کا استعمال کرتا ہے، جو کہ مائنرز کے لیے مقابلے کے علامتی میدان کو ہموار بناتا ہے۔ Viacoin مائنرز VIA ٹوکن مائن کرنے کے لیے دوسرے نیٹ ورک جیسے کہ پیرنٹ چین کا استعمال کر سکتے ہیں۔ وہ بیک وقت VIA مائن کرنے کے لیے Litecoin کی کمپیوٹنگ کی صلاحیت کا سہارا لیتے ہیں۔ یہ طریقہ کار پیرنٹ چین، Litecoin، کی ہیش کی طاقت کے بدولت نیٹ ورک کی سکیورٹی کو بہتر بناتا ہے۔
مائنرز کو، صرف اس کوشش کے بدلے میں کہ جو وہ Litecoin کے لیے استعمال کریں گے، Litecoin اور Viacoin دونوں بطور انعام دیے جائیں گے۔ پیرنٹ چین Viacoin سے ہیشز کی وجہ سے پھیلاؤ کا سامنا کر سکتی ہے۔ تاہم، یہ ورچوئیل پھیلاؤ نہ ہونے کے برابر ہے اور بلاک چین پر کسی نمایاں تاخیر کا سبب نہیں بنتا۔","widget-common-coin-work-title-via":"Viacoin کام کیسے کرتا ہے","widget-common-coin-use-body-via":"کئی دیگر کرپٹو کرنسیز کی طرح، Viacoin کو بھی مالیت اسٹور کرنے یا ایکسچینج کے ذریعے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں، Viacoin درج ذیل استعمال کی صورتوں میں بھی فیچر ہوتا ہے:
・VIA کو تمام صارفین کی جانب سے پیئر-ٹو-پیئر ٹرانزیکشن کے کوائن کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
・VIA کو ایکسچینجز پر دیگر ٹوکنز کے لیے ٹریڈ کیا جا سکتا ہے۔
・صارفین مائنگ کے ذریعے، دیگر scrypt-بنیادوں کی کرپٹو کرنسی سمیت، VIA ٹوکنز تخلیق کر سکتے ہیں۔","widget-common-coin-use-title-via":"Viacoin کے مصارف","widget-common-coin-history-body-via":"18 جولائی، 2014 کو Viacoin لانچ کیا گیا۔ یہ Bitcoin core ڈیویلپرز میں سے کسی ایک کی جانب سے بنایا گیا تھا، جسے کمیونٹی صرف BTCDrake کے نام سے جانتی ہے۔ جوں جوں پراجیکٹ پر پیش رفت ہوئی، پیٹر ٹوڈ (Peter Todd)، Bitcoin core کے ایک اور ڈیویلپر نے ٹیم میں شمولیت اختیار کی۔ دونوں ڈیویلپرز نے 2 سال بعد سربراہی رومانو(Romano) کے حوالے کر کے، نیٹ ورک چھوڑ دیا۔
جب Via ٹوکن کا اجراء ہوا، تو اس کی قیمت 23,174,425 VIA کی کل سپلائی اور 23,176,392 VIA کی زیادہ سے زیادہ سپلائی کے ساتھ $0.102205 تھی۔ Viacoin پیٹر ٹوڈ(Peter Todd) کے OP_CHECKLOCKTIMEVERIFY BIP 65 پروپوزل کا انضمام کرنے والی پہلی کرپٹو کرنسی تھی۔ اس پروپوزل کا سب سے خاطر خواہ فائدہ یہ ہے کہ یہ VIA ٹوکن ہولڈرز کو کراس چین اٹامک سواپس کا استعمال کر کے بغیر کسی مرکزی ایکسچینج کے ٹوکن ایکسچینج کرنے کی اجازت دیتی ہے۔","widget-common-coin-history-title-via":"Viacoin کی ہسٹری","widget-common-coin-what-is-body-via":"Viacoin ایک اضافی Proof-of-Work کرپٹو کرنسی ہے جو کہ Segregated Witness (SegWit) پروٹوکول کی بنیاد پر کام کرتی ہے۔ یہ Scrypt-بنیاد والی کرپٹو کرنسیز کے مائنرز کو بیک وقت VIA ٹوکنز مائن کرنے کی اجازت دینے کے لیے بنائی گئی ہے۔ Scrypt-بنیاد والی کرپٹو کرنسیز کی معروف مثالوں میں Litecoin اور Dogecoin شامل ہیں۔ VIA ٹوکن Lightning نیٹ ورک کے ساتھ مطابقت پذیر ہے، جو کہ اسکیل کرنے کی قابلیت کو بہتر بنانے کے لیے استعمال ہونے والی دوسری سطح کی ٹیکنالوجی ہے۔
دراصل، scrypt-بنیاد والی کرپٹو کرنسیز ASIC ہارڈ ویئر کے ذریعے مائن نہیں کی جا سکتیں۔ اس کی وجہ سے Bitcoin، جو کہ ASIC- پر منحصر ہے، کے مقابلے میں Viacoin اور اس طرح کے دیگر ٹوکنز کو فائدہ حاصل ہوا۔ تاہم، ASIC پراڈکٹس کے نئے ورژنز کو Litecoin، Viacoin اور دیگر کرپٹو کرنسیز مائن کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔","widget-common-coin-what-is-title-via":"Viacoin کیا ہے","widget-common-coin-via":"Viacoin (VIA)","widget-common-coin-buy-body-zec":"ZEC کی زیادہ سے زیادہ سپلائی 21,000,000 ZEC ہے اور کُل سپلائی 12,147,856 ZEC ہے۔ آپ Binance، ٹریڈنگ کے حجم کے حساب سے دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج، پر ZEC خرید سکتے ہیں۔ Binance آپ کو ہماری آفیشل ویب سائٹ یا Binance موبائل ایپ کے ذریعے ZEC خریدنے کی اجازت دیتی ہے۔","widget-common-coin-buy-title-zec":"ZEC کیسے خریدیں","widget-common-coin-work-body-zec":"رازداری کی اس سطح کو حاصل کرنے کے لیے ، ZEC zk-سنارکس کا استعمال کرتا ہے، جو کرپٹو گرافی کا ایک ایسا طریقہ ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں اور جسے انڈسٹری میں رازداری کی مضبوط ترین تکنیک میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ ZEC ٹرانزیکشنز کی رازداری کو دو طریقوں سے برقرار رکھا جاسکتا ہے۔
شفاف ZEC ٹرانزیکشنز اسی طرح کام کرتے ہیں جیسے Bitcoin، بلاک چین پر وصول کنندہ اور بھیجنے والے کے ایڈریس، اور ساتھ ہی رقم کا انکشاف کرتا ہے۔ شفاف ٹرانزیکشنز کو t-addr کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے جس سے اضافی فائدہ یہ ہوتا ہے کہ وہ آڈٹ کرنے کے مقاصد کے لیے ادائیگی کے ثبوت کی اجازت دیتی ہے۔","widget-common-coin-work-title-zec":"ZEC کیسے کام کرتا ہے","widget-common-coin-use-body-zec":"ZEC کو شوقیہ طور پر"بلاک چینز کا HTTPS " کہا جاتا رہا ہے، کیونکہ یہ ٹرانزیکشنز کو رکاوٹ سے پاک اور فطری بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ZEC کی خرید و فروخت کے علاوہ، سامان اور خدمات کی ادائیگی کے لیے بھی کرپٹو کرنسی کا استعمال کیا جا سکتا ہے، کیونکہ کچھ اسٹورز اور آن لائن مرچنٹس ZEC کی ادائیگیاں قبول کرتے ہیں۔
بنیادی طور پر، ZEC فرضی نام رکھنے کے بجائے نام خفیہ رکھ کر صارف کی رازداری کو برقرار رکھنے کی کوشش کرتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ بھیجنے والوں اور وصول کنندگان کی شناخت اور ایڈریسز ظاہر ہوتے ہیں۔ رازداری کی اضافی سطح کے طور پر، ZEC کی ٹرانسفر کردہ رقم کو بھی خفیہ رکھا جاتا ہے۔","widget-common-coin-history-body-zec":"Zcash نیٹ ورک پر کام میتھیو گرین(Mathew Green) کی جانب سے 2013 میں شروع کیا گیا، جس میں اضافی کام Zcash کمپنی نے کیا، جس کی سربراہی ولکوکس-او'ہیئرن(Zooko Wilcox-O’Hearn) کے پاس تھی۔
پہلی ZEC کرپٹو کرنسی اکتوبر 2016 میں مائن کی گئی، جس کے نتیجے میں پہلے چار سال کے دوران تمام مائن کردہ ZEC کا 10% Zcash کمپنی کے سرمایہ کاروں اور Zcash فاؤنڈیشن کو دے کر نیٹ ورک کو وجود میں لایا گیا۔","widget-common-coin-use-title-zec":"ZEC کے مصارف","widget-common-coin-what-is-body-zec":"Zcash (ZEC) ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی بنیادی توجہ رازداری اور خفیہ رکھنے پر ہے۔ Z-Cash حفاظت یافتہ ٹرانزیکشنز کی خصوصیات پیش کرتا ہے جو کہ بھیجنے والے یا وصول کنندہ کے ایڈریسز ظاہر نہیں کرتیں۔ یہ وصول شدہ رقم کی حفاظت کے لیے ایک قدم مزید آگے چلا جاتا ہے۔","widget-common-coin-what-is-title-zec":"ZEC کیا ہے","widget-common-coin-zec":"ZEC","widget-common-coin-buy-title-xrm":"XMR کیسے خریدیں","widget-common-coin-buy-body-xrm":"آپ Binance، ٹریڈنگ کے حجم کے حساب سے دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج، پر XMR خرید سکتے ہیں۔ Binance آپ کو ہماری آفیشل ویب سائٹ یا Binance موبائل ایپ کے ذریعے XMR خریدنے کی اجازت دیتی ہے۔","widget-common-coin-work-body-xrm":"XMR غیر واضح بلاک چین کے ذریعے مکمل طور پر غیر مرکزی کردہ ہے جو کہ صارفی ایڈریسز کی حفاظت کرتا ہے۔ XMR رِنگ دستخطوں، خفیہ ایڈریسز، RingCT، Tor/I2P اور Dandelion++ کے مجموعوں کا استعمال کر کے سکیورٹی اور رازداری کو بہتر بناتا ہے۔
رِنگ دستخط ڈیجیٹل دستخط ہوتے ہیں جو کہ گروپ کے کسی ایک ممبر کے لیے نا معلوم ہوتے ہیں۔ Monero بھیجنے والے کی نجی کلیدوں کا استعمال کرتا ہے اور رِنگ دستخط تخلیق کرنے کے لیے انہیں عوامی کلیدوں کے ساتھ ضم کرتا ہے۔ خفیہ ایڈریسز یک وقتی ایڈریسز ہیں جو کہ صارف کی جانب سے ہر ٹرانزیکشن کے لیے تخلیق کیے جاتے ہیں، اس طرح سے دونوں فریقین کی شناخت خفیہ رہ جاتی ہے۔ RingCT کو 2017 میں ایک اضافی عمل کے طور پر متعارف کروایا گیا جو کہ ٹرانزیکشن کی رقوم کو مزید چھپاتا ہے۔","widget-common-coin-work-title-xrm":"XMR کیسے کام کرتا ہے","widget-common-coin-use-body-xrm":"Monero میں متعدد انوکھی خصوصیات ہیں جو عام طور پر دیگر کرپٹو کرنسیز کی جانب سے پیش نہیں کی جاتیں۔ Monero کے استعمال کی اکثر صورتوں کی وجوہات رازداری پر مرکوز ہیں۔ Monero ٹرانزیکشن میں اصل ٹرانزیکشنز کرنے والے فریقین کا پتہ لگانے کو ناممکن بناتی ہے۔","widget-common-coin-history-body-xrm":"XMR کو اپریل 2014 میں، قبل از مائننگ، ایک مساویانہ طریقہ سے لانچ کیا گیا۔ پراجیکٹ کی سربراہی کرنے والوں اور ڈیویلپرز کو بلاک کے انعامات میں کوئی حصہ نہیں دیا گیا۔ XMR سات ڈیویلپرز نے تخلیق کیا، جن میں سے پانچ نامعلوم ہیں، جن کے بارے میں Satoshi Nakamoto سے متعلق ہونے کی افواہ گردش کر رہی ہے۔
کوڈ کی بنیاد فورک ہونے سے قبل Monero کا تعلق ByteCoin کے ساتھ تھا۔ XMR کو باضابطہ طور پر اپریل 2014 میں $1.65 کی قیمت پر جاری کیا گیا تھا اور 7 مئی، 2021 کو $517 کی سب سے زیادہ قیمت تک پہنچا۔","widget-common-coin-use-title-xrm":"XMR کے مصارف","widget-common-coin-history-title-xrm":"XMR کی ہسٹری","widget-common-coin-what-is-body-xrm":"Monero (XMR) مارکیٹ میں سرمایہ جاتی اور دیگر پیمانوں دونوں کے حساب سے سب سے بڑا رازداری کا کوائن ہے۔ XMR ایک نجی غیر مرکزی ڈیجیٹل کرنسی ہے جو کہ دونوں فریقین کی رازداری کی حفاظت کرتے ہوئے ہر ٹرانزیکشن کو محفوظ بناتی ہے۔
Monero کا مقصد بلاک چین پر محفوظ اور نجی ٹرانزیکشنز کو آسان بنانا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے، کوائن کا محور تین مرکزی اصولوں کو بنایا گیا ہے: سکیورٹی، رازداری اور غیر مرکزیت۔ Monero بہت زیادہ غیر مرکزی ہے، بشمول اپنے کوڈ کی تشکیل اور نیٹ ورک سکیورٹی کے، جن میں سے اول الذکر کو باقاعدگی سے آن لائن شیئر کیا جاتا ہے۔","widget-common-coin-what-is-title-xrm":"XMR کیا ہے","widget-common-coin-xrm":"Monero (XMR)","widget-common-coin-buy-title-xlm":"XLM کیسے خریدیں","widget-common-coin-buy-body-xlm":"آپ Binance، ٹریڈنگ کے حجم کے حساب سے دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج، پر XLM خرید سکتے ہیں۔ Binance آپ کو ہماری آفیشل ویب سائٹ یا Binance موبائل ایپ کے ذریعے XLM خریدنے کی اجازت دیتی ہے۔","widget-common-coin-work-body-xlm":"Stellar کمپیوٹرز کے نیٹ ورک کے طور پر کام کرتا ہے جو ٹرانزیکشنز کی شفاف تصدیق کا عمل تخلیق کرنے کے لیے ایک دوسرے کی سرگرمیوں کو مستقل طور پر جانچتا ہے۔ اس کا آپریشن مکمل طور پر غیر مرکزی کردہ ہے ، جس میں ٹرانزیکشنز میں ردوبدل کرنے یا نیٹ ورک کے بہاؤ کو روکنے کے لیے کوئی مرکزی چیز نہیں ہے۔
Stellar بلاک چینز پر لیجرز کی توثیق 5 سیکنڈز بعد کی جاتی ہے۔ Stellar Consensus پروٹوکول ایک الگورتھم ہے کہ جو کہ سارے نیٹ ورک کو ہموار طریقے سے چلاتا ہے۔ XLM کی گردشی سپلائی 23,227,018,457 کوائنز ہے اور زیادہ سے زیادہ سپلائی 50,001,806,812 کوائنز۔","widget-common-coin-work-title-xlm":"XLM کیسے کام کرتا ہے","widget-common-coin-use-body-xlm":"Stellar (XLM) استعمال کے لیے نسبتاً آسان ہے۔ Stellar شفاف طریقے سے کرنسیز ٹریڈ کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ XLM کے حدود سے ماورا اور تنوعاتی رسائی کی وضاحت پیشِ خدمت ہے: صارفین آسانی سے امریکی ڈالر کی طرح فیاٹ کرنسی کی تصویری نمائندگی تخلیق کر سکتے ہیں۔ تصویری نمائندگی کو ڈالر ٹوکن کہا جاتا ہے، اور ڈالر ٹوکن اس فیاٹ کرنسی کے ساتھ 1:1 کا تعلق برقرار رکھتا ہے جس کی یہ نمائندگی کرتا ہے۔
چونکہ ڈالر کے لیے الیکٹرانک کریڈٹس کا سسٹم تخلیق کیا گیا ہے، بنیادی ڈالر کو کبھی اکاؤنٹ سے نکالنے کی ضرورت نہیں پڑتی، جس کا مطلب ہے کہ کسی بینک کو ٹوکن کے لیے قرضہ جات منظور کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بیک وقت، چونکہ ڈیجیٹل ٹوکنز ہر اس صارف کے لیے قابلِ رسائی ہیں جس کے پاس انٹرنیٹ کنکشن ہو، یہ ٹوکنز–اپنے فیاٹ متبادلوں کے برعکس–حدود سے ماورا ہیں۔","widget-common-coin-use-title-xlm":"XLM کے مصارف","widget-common-coin-history-body-xlm":"XLM، Stellar کی بنیاد جولائی 2014 میں جیڈ میک کیلیب(Jed McCaleb) اور جوائس کم(Joyce Kim) نے رکھی تھی۔ XLM سب سے پہلے اگست 2014 میں 0.0581000 کی قیمت پر جاری کیا گیا تھا اور 4 جنوری، 2018 کو 0.9391 کی سب سے اونچی قیمت تک پہنچ گیا۔ Stellar ابتدا میں Ripple Labs کے پروٹوکول پر مبنی تھا قبل اس کے کہ غیر متوقع ہارڈ فورک (hard fork) سے اس کے بلاک چین اور کوڈ کو دوبارہ لکھنے کی وجہ بنا۔","widget-common-coin-history-title-xlm":"XLM کی ہسٹری","widget-common-coin-what-is-body-xlm":"XLM Stellar نیٹ ورک کے لیے ایک مقامی ٹوکن ہے۔ یہ بلاک چین پر کرنسی اور ادائیگیوں کے لیے ایک اوپن نیٹ ورک ہے۔ یہ مالیاتی اداروں کے لیے بلاک چین پر APIs اور SDKs کے ذریعے بلاک چین پر مربوط ہونے کا بہترین طریقہ کار فراہم کرتا ہے۔
عالمی مالیات کو ایک واحد نیٹ ورک پر آپریٹ کرنے کے لیے بنائے جانے کی وجہ سے، XLM تمام کرنسیز کے لیے ڈیجیٹل نمائندگیوں کی تخلیق اور ٹریڈ کو ممکن بناتا ہے، بشمول کرپٹو اور فیاٹ (Bitcoin، Ethereum، Dollar، Rand، وغیرہ) دونوں کے تاکہ اداروں کے مابین بلا رکاوٹ ٹرانسفر میں مدد فراہم کی جا سکے۔
اکثر حدود سے ماورا اور لا محدود کہلائے جانے والے، XLM نے ایسے طریقہ ہائے کار تخلیق کیے ہیں جو کہ کسی نئے اسٹارٹ اپ کو بین الاقوامی بینک تک رسائی دے سکتے ہیں۔","widget-common-coin-what-is-title-xlm":"XLM کیا ہے","widget-common-coin-xlm":"XLM","widget-common-coin-buy-body-one":"آپ مقامی Harmony یوٹیلیٹی ٹوکن، ONE، Binance پر خرید سکتے ہیں۔ Harmony کی خریداری شروع کرنے کے لیے آپ کو صرف Binance.com ملاحظہ کرنا ہے اور ایک اکاؤنٹ بنانا ہے۔","widget-common-coin-buy-title-one":"Harmony (ONE) کیسے خریدا جائے","widget-common-coin-work-body-one":"Harmony ایکو سسٹم ایک مؤثر Proof-of-Stake consensus کے طریقہ کار کا استعمال کرتا ہے۔ سینکڑوں توثیق کاروں کی موجودگی توثیق کاروں کے ایک چھوٹے گروہ کے لیے اچانک نیٹ ورک پر قابو پا لینے کو مشکل بنا کر اسٹیک کی مرکزیت کو کم کر دیتی ہے۔ ووٹنگ کے حقوق کے علاوہ، Practical Byzantine Fault Tolerant consensus کا یہ طریقہ کار اس بات کو بھی یقینی بناتا ہے کہ اسٹیکنگ کے انعامات ہر ایک کو شرکت کا موقع دے کر، منصفانہ طور پر تقسیم کیے جاتے ہیں۔
Harmony اسٹوریج، نیٹ ورک اور ٹرانزیکشن کی عمل کاری کے دوران حقیقی اسکیل کرنے کی صلاحیت کے حصول کے لیے شارڈنگ کا استعمال کرتی ہے۔ نئے بلاکس دو سیکنڈز میں پیدا کیے جاتے ہیں اور شارڈس 100 سے زائد ممالک کے شرکاء پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہاں تک کہ نیٹ ورک کے توثیق کار بھی تمام ایک ہی شارڈ میں نہیں ہوتے—بلکہ، وہ تمام 100 میں پھیلے ہوے ہوتے ہیں۔","widget-common-coin-work-title-one":"Harmony (ONE) کیسے کام کرتا ہے","widget-common-coin-use-body-one":"Harmony بلاک چین سکیورٹی پر کوئی سمجھوتا کیے بغیر اسکیل کرنے کی قابلیت کے مسئلے کو حل کرتا ہے۔ اسے درج ذیل کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے:
・وفاداری کے انعامات کی طرح فنجیبل ٹوکنز کی تخلیق اور اجراء کے لیے۔
・دورانِ گیم اثاثہ جات کی طرح نان-فنجیبل ٹوکنز کے تخلیق اور اجراء کے لیے۔
・ONE ٹوکن کے صارفین نیٹ ورک میں شرکت کے لیے اسے بطور وسیلہ استعمال کر سکتے ہیں۔
・Harmony-Ethereum کی کراس چین فنکشنالٹی کے بدولت اسے Ethereum DApps کو اسکیل کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
・کوئی بھی اسٹیکنگ پول میں شامل ہو سکتا ہے اور انعامات کما سکتا ہے۔","widget-common-coin-use-title-one":"Harmony (ONE) کے مصارف","widget-common-coin-history-body-one":"Harmony کو 2018 میں لانچ کیا گیا تھا، جس کی قیادت سرکردہ ڈیویلپر اور بانی اسٹیفن تسے (Stephen Tse) نے کی تھی۔ اس کے بعد، ڈویلپمنٹ ٹیم نے 100 مختلف شارڈس میں 40,000 نوڈز کا اجراء کیا۔ وہ کمیونٹی جو ان نوڈز کی نگرانی کرتی ہے اسے Pangaea کہا جاتا ہے۔ ابتدائی ہفتے کے دوران، نیٹ ورک فی سیکنڈ میں 118,000 ٹرانزیکشنز کی تیز ترین حد تک پہنچ گیا۔
ONE یوٹیلیٹی ٹوکن 2019 میں 0.003175$ کی قیمتِ اجراء اور سالانہ 3% افراطِ زر کی پیش گوئی کے ساتھ مین نٹ پر لائیو ہوا۔ کل سپلائی 13,075,115,369 اور زیادہ سے زیادہ سپلائی 13,075,115,369 ہے۔","widget-common-coin-what-is-title-one":"Harmony (ONE) کیا ہے","widget-common-coin-history-title-one":"Harmony (ONE) کی تاریخ","widget-common-coin-what-is-body-one":"Harmony بلاک چین ایپلیکیشنز کو اسکیل کرنے کے لیے بلاک چین-بنیادوں والا غیر مرکزی پلیٹ فارم ہے۔ پلیٹ فارم کو کمیونٹی کی جانب سے کنٹرول کردہ نوڈز کے نیٹ ورک کی تخلیق کے ذریعے مرکزی کنٹرول کم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ Harmony بلاک چین کے مقامی ٹوکن کو ONE یا Harmony ONE کہا جاتا ہے۔ Harmony نے، اپنی دو-سیکنڈز کی ٹرانزیکشنز کی بدولت، انڈسٹری میں سب سے تیز ترین بلاک چین کے طور پر شہرت حاصل کی ہے۔","widget-common-coin-one":"Harmony (ONE)","widget-common-coin-buy-body-xrp":"XRP Binance پر خریدا جا سکتا ہے اور کئی دیگر کرپٹو کرنسیز کی طرح جوڑوں میں ٹریڈ کیا جاتا ہے۔ Binance اسمارٹ چین XRP کو بلاک چین پر آسانی سے کسی بھی والیٹ میں ٹرانسفر کرنے کی اجازت دیتی ہے، جو کہ لچک پذیری اور سہولت کو ایک بلند سطح تک لے جانے کی وجہ بنتی ہے۔","widget-common-coin-buy-title-xrp":"XRP کیسے خریدیں","widget-common-coin-work-body-xrp":"لیجر ایک غیر مرکزی ایکسچینج کی خصوصیات ظاہر کرتا ہے جو کہ IOUs اور XRP کی خصوصیات ظاہر کرتا ہے۔ یہ کچھ اسمارٹ معاہدہ جاتی فنکشنالٹی کی خصوصیت بھی ظاہر کرتا ہے اور نیٹ ورک-ایگناسٹک انٹر لیجر پروٹوکول (network-agnostic Interledger Protocol) کی معاونت کرتا ہے۔ XRPL 2012 میں ریلیز کر دیا گیا تھا اور تب سے کمیونٹی شرکاء، بشمول Ripple، کی جانب سے برقرار رکھا جا رہا ہے جو کہ XRP کی کثیر مقدار کو ہولڈ کرتا ہے، اگرچہ ہولڈنگز زیادہ تر لاک کردہ اور مخصوص مقاصد کے لیے ہوتے ہیں۔","widget-common-coin-work-title-xrp":"XRP کیسے کام کرتا ہے","widget-common-coin-use-body-xrp":"بنیادی طور پر، XRP لیجر ایک اوپن-سورس، عوامی اور منقسم لیجر ہے جو کہ پیئر ٹو پیئر سرورز کے نیٹ ورک کی جانب سے آپریٹ کیا جاتا ہے۔ اس نیٹ ورک کا مقصد روایتی ادائیگی کے چینلز کے مقابلے میں کرنسی کی بہتر کردہ افادیت کا حصول ہے، کیوںکہ XRP کو ایک وسیع حد پر مشتمل فریقینِ ثالث استعمال کر سکتے ہیں جو کہ غیر مرکزی ذرائع سے اپنی مالیت میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔
XRP لیجر توثیق کار نوڈز کی بنیاد پر کام کرتا ہے جو کہ تمام مجوزہ ٹرانزیکشنز کے سیٹ کو اکھٹا کرتے ہیں اور ان ٹرانزیکشنز پر متفق ہوتے ہیں جو کہ کسی بھی دیے گئے لیجر کے لیے مقررہ وقت سے پہلے واقع ہوئے ہیں۔ جب ٹرانزیکشنز کے سیٹ پر اتفاق ہو جائے، تو ہر سرور کی جانب سے آزادانہ طور پر نافذ کیے گئے نیٹ ورک کے بنیادی اصولوں سے مشروط طور پر انہیں ایک معینہ ترتیب سے انجام دیا جاتا ہے۔ لیجر ہر 3-5 سیکنڈز میں تمام بقایا ٹرانزیکشنز پر متفق ہوتا ہے۔","widget-common-coin-use-title-xrp":"XRP کے مصارف","widget-common-coin-history-body-xrp":"Ripple نیٹ ورک کی آفیشل ویب سائٹ میں کہا گیا ہے کہ "XRP کو کسی درمیانی مصالحت کار کی ضرورت پڑے بغیر براہ راست بھیجا جاسکتا ہے، جس سے وہ دو مختلف کرنسیز کو تیزی سے اور مؤثر انداز میں ایک دوسرے سے مربوط کرنے کا ایک آسان وسیلہ بن سکتا ہے۔" علاوہ ازیں، اس میں یہ بھی درج ہے کہ XRP "کسی دیگر ڈیجیٹل اثاثہ کے مقابلے میں تیز رفتار، کم خرچ اور زیادہ اسکیل کرنے کے قابل ہے،" اور یہ کہ "XRP اور XRP لیجر کا استعمال ادائیگی کی جگہوں میں تنوعاتی ٹیکنالوجیز کو چلانے کے لیے کیا جاتا ہے۔"
Ripple میں مذکور ہے کہ XRP اس کی رفتار، اسکیل کرنے کی صلاحیت،غیر مرکزیت، آپریشن کے استحکام، شفافیت، اور ماحول دوستی کی بدولت ادائیگی کے ذرائع کے طور پر قابل استعمال ہے جس کی بنیاد پر اس کا PoS consensus الگورتھم کا استعمال ہے۔
XRP کی سپلائی مجموعی طور پر 100 بلین XRP تک محدود ہے، جبکہ XRP کی دستیاب سپلائی وقت کے ساتھ کم ہونے کے لیے تیار کی گئی ہے، کیونکہ ٹرانزیکشن فیسوں کی جمع شدہ مقدار کو "ختم" کر دیا جاتا ہے۔","widget-common-coin-history-title-xrp":"XRP کی ہسٹری","widget-common-coin-what-is-body-xrp":"XRP یا XRPL ایک اوپن سورس کے طور پر تقسیم کیا جانے والا لیجر ہے جو کہ پیئر ٹو پیئر سرورز کے نیٹ ورکس پر کام کرتا ہے۔ XRP نیٹ ورک کا مقامی اثاثہ ہے، جسے مربوط کرنے کی کرنسی کے طور پر کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ نیٹ ورک کا مقصد \"ادائیگی والی جگہوں پر تنوعاتی ٹیکنالوجی کو چلانا\" اور \"بغیر رکاوٹ کے، حقیقی وقت میں، حتمی اور بہتر لاگت پر\" عالمی ادائیگیوں کو فعال بنانا ہے، جس کا تذکرہ پراجیکٹ کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔","widget-common-coin-what-is-title-xrp":"XRP کیا ہے","widget-common-coin-xrp":"XRP","widget-common-coin-buy-body-atom":"ATOM Binance ایکسچینج پر فہرست کردہ ہے اور اسے Binance اسمارٹ چین کے ذریعے با آسانی کسی بھی والیٹس میں ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے۔","widget-common-coin-buy-title-atom":"ATOM کیسے خریدیں","widget-common-coin-work-title-atom":"ATOM کیسے کام کرتا ہے","widget-common-coin-use-body-atom":"Cosmos کا بنیادی استعمال بلاک چین کی باہمی مواصلت کی بنیاد پر ہے، جسے ڈیویلپرز کو ان کے اپنے بلاک چین بنانے کے لیے ٹولز کا ایک لچک پذیر سیٹ بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ Cosmos پراجیکٹ مختلف چینز اور سطحوں میں ٹرانزیکشنز کے واقع ہونے کو فعال بناتے ہوئے، مختلف چینز کی باہمی تعامل کی صلاحیت کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ زونز کے مجموعے پر انحصار کرتے ہوئے، صارفین IBC-مطابقت پذیر چینز میں آزادی سے کرپٹو ایکو سسٹم میں ٹرانزیکٹ کر سکتے ہیں۔","widget-common-coin-use-title-atom":"ATOM کے مصارف","widget-common-coin-history-body-atom":"Cosmos آزاد بلاک چینز کے ایک سیٹ پر بنایا گیا ہے جنہیں زونز کہا جاتا ہے، جو Tendermint Core consensus: Byzantine Fault Tolerance (BFT) consensus کا ایک طریقہ کار جس کا استعمال Proof-of-Stake (PoS) بلاک چینز کو اسکیل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے، کے طریقہ کار کی بنیاد پر کام کرتے ہیں۔
ATOM Cosmos نیٹ ورک کا مقامی اثاثہ ہے اور اس کا استعمال زون کے توثیق کاروں کی جانب سے اسٹیکنگ کے ذریعے آن-چین گورننس کے لیے کیا جاتا ہے
Cosmos نیٹ ورک کا ATOM 23 اپریل، 2019 کو لانچ ہوا، جس کی ابتدائی قیمت $4.047 تھی۔ اس کے بعد سے، اثاثہ کی قیمت تا دمِ تحریر تقریباً $13 پر مستحکم ہونے سے قبل 2021 کے مئی میں $29 کی اونچی ترین سطح تک پہنچ گئی تھی۔","widget-common-coin-history-title-atom":"ATOM کی ہسٹری","widget-common-coin-what-is-body-atom":"COSMOS نیٹ ورک ایک سسٹم ہے جو کہ آزاد منقسم لیجرز جیسے کہ Ethereum،Bitcoin اور دیگر کو مربوط کرتا ہے۔ اس کا مقصد بلاک چینز میں باہمی تعامل کی صلاحیت کا حصول اور \"بلاک چینز کا انٹرنیٹ تخلیق کرنا\" یا \"بلاک چینز کا ایسا نیٹ ورک جہاں ہر شریک ایک دوسرے کے ساتھ غیر مرکزی طور پر مواصلت کرنے کے قابل ہو،\" جس کا ذکر نیٹ ورک کی ویب سائٹ میں بھی ہے۔","widget-common-coin-what-is-title-atom":"ATOM کیا ہے","widget-common-coin-atom":"ATOM","widget-common-coin-buy-body-rvn":"آپ Binance، ٹریڈنگ کے حجم کے حساب سے دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج، پر Ravencoin خرید سکتے ہیں۔ Binance آپ کو ہماری آفیشل ویب سائٹ یا Binance موبائل ایپ کے ذریعے Ravencoin خریدنے کی اجازت دیتی ہے۔","widget-common-coin-buy-title-rvn":"Ravencoin کیسے خریدا جائے","widget-common-coin-work-body-rvn":"RVN Bitcoin کے UTXO ماڈل کی طرز پر ایک جدید ماڈل کا استعمال کرتا ہے۔ Ravencoin ٹوکنز Bitcoin کی طرح مائن نہیں کیے جاتے، نہ ہی Ravencoin Bitcoin مانئنرز کی جانب سے استعمال کی جانے والی SHA-256 ہیشنگ الگورتھم کا استعمال کرتا ہے۔ چنانچہ، ASIC مائئنگ، جو کہ Bitcoin کی شناخت ہے Ravencoin نیٹ ورک پر اس کی اجازت نہیں ہے۔
Ravencoin کا مستعمل X16R الگورتھم، لوگوں کو قیمتی مائننگ ہارڈویئر کے استعمال کے بغیر ٹوکنز مائن کرنے کی اجازت دے کر، سب کو مقابلے میں شریک ہونے کا یکساں موقع فراہم کرتا ہے۔ نتیجتاً، Ravencoin کے مائننگ انعامات Bitcoin کے 50 BTC کے مقابلے میں 5,000 RVN پر شروع ہوتے ہیں۔ یہ الگورتھم Ravencoin کے بلاک ٹائم کو بھی Bitcoin کے مقابلے میں خاطر خواہ طور پر تیز رفتار بناتا ہے۔
Ravencoin کی زیادہ سے زیادہ سپلائی 21 بلین ہے۔ نیٹ ورک کے صارفین RVN چلا کر اور اجراء کے پیرامیٹرز سیٹ کر کے منفرد اثاثہ جاتی ٹوکنز تخلیق کر سکتے ہیں۔ انعامی ٹوکنز، غیر اثاثہ جاتی ٹوکنز اور منفرد ٹوکنز، سبھی ایک الگ مقصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔","widget-common-coin-work-title-rvn":"Ravencoin کام کیسے کرتا ہے","widget-common-coin-use-body-rvn":"RVN بنیادی طور پر اثاثہ جات تخلیق اور ٹرانسفر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ Ravencoin صارفین:
・ان لوگوں میں انعامات تقسیم کر سکتے ہیں جو کہ نیٹ ورک پر ان کے تخلیق کردہ ٹوکنز ہولڈ یا استعمال کرتے ہیں۔
・منظوری کی غرض سے منفرد ٹوکنز استعمال کر سکتے ہیں۔
・غیر اثاثہ جاتی ٹوکنز، جن کی کوئی مالیت تفویض کردہ نہیں ہے، کا استعمال کر کے فنکشنز کی انجام دہی کر سکتے ہیں۔
・پوائنٹ A سے B تک مالیت ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔","widget-common-coin-use-title-rvn":"Ravencoin کے مصارف","widget-common-coin-history-body-rvn":"31 اکتوبر، 2017، کو Ravencoin بنانے والی ٹیم نے Medium پر ایک پوسٹ میں اس پراجیکٹ کے بارے میں ابتدائی تفصیلات شیئر کی تھیں۔ اس وقت، اس ٹوکن کو ویسٹروز(Westeros) کی خیالی زمین، انعام یافتہ گیم آف تھرونز(Game of Thrones) سیریز سے پیغامات بھیجنے کے لیے استعمال کیے جانے والے پہاڑی کوؤں سے تشبیہہ دی گئی۔
Ravencoin آخر کار 3 جنوری، 2018 کو، $0.03 فی ٹوکن کی قیمت پر لانچ کر دیا گیا۔ سات دنوں کے اندر دنیا بھر سے ہزاروں Ravencoin مائنرز سامنے آئے۔ اس کے بعد سے، نیٹ ورک بتدریج بڑھتا گیا۔","mcl-desc":"آپ مارجن فنکشن کے ادھار لینے کو غیر فعال کر کے رضاکارانہ طور پر کولنگ آف مدت میں داخل ہو سکتے ہیں، بشمول مارجن خریدنے/بیچنے سے دستی ادھار لینے اور خودکار ادھار لینے کے۔ ادھار لینے کا فنکشن کولنگ آف مدت کے دوران آن نہیں کیا جا سکتا۔","mcl-info":"آپ فی الوقت ادھار لینے کے کولنگ-آف مدت میں ہیں۔ آپ {{date}} سے پہلے ادھار نہیں لے سکتے۔","mcl-disable":"مارجن ادھار لینے کے فنکشن کو فعال کریں","mcl-confirm":"ادھار لینے کا فنکشن کولنگ آف مدت کے دوران آن نہیں کیا جا سکتا۔ مارجن ادھار لینے کا موڈ {{period}} کے لیے غیرفعال کرنا جاری رکھیں؟","mcl-choose":"لاک آؤٹ مدت کا انتخاب کریں","mcl-period":"ادھار لینے کی کولنگ مدت","mcl-day":"{{num}} دن (دنوں)","mcl-week":"{{num}} ہفتہ (ہفتے)","mcl-end":"ختم ہونے کی تاریخ","mcl-start":"شروع کرنے کی تاریخ","mcl-today":"آج","mcl-period-1":"ادھار لینے کی کولنگ-آف مدت","mcl-after-enable":"{{date}} کے بعد فعال کردہ","mcl-day-2":"3 دن","mcl-week-2":"1 ہفتہ","noGuidanceIsNeeded":"میں اس سے آگاہ ہوں لہٰذا رہنمائی کی ضرورت نہیں ہے۔","skip":"گُل کریں","step":"مرحلہ","widget-common-step":"مرحلہ","widget-common-skip":"گُل کریں","widget-common-noGuidanceIsNeeded":"میں اس سے آگاہ ہوں اس لیے رہنمائی کی ضرورت نہیں ہے۔","common-form-invalidEmail":"ای میل غلط ہے","common-form-alreadySubmitted":"آپ پہلے ہی اس فارم کو جمع کروا چکے ہیں","common-form-invalid":"فیلڈ کی قدر غلط ہے","common-form-isRequired":"یہ فیلڈ درکار ہے","common-form-minValue":"یہ قدر ${value} سے زیادہ ہونی چاہیئے","common-form-maxValue":"یہ قدر ${value} سے کم ہونی چاہیئے","common-form-invalidPhoneNumber":"فون نمبر غلط ہے","common-form-submitSuccess":"فارم کامیابی سے جمع کروا دیا گیا ہے","common-form-uploadSuccess":"فائل کامیابی سے اپلوڈ ہو گئی ہے","common-form-submitFailed":"جمع کروانے سے قاصر ہیں، براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں !","common-form-uploadFailed":"فائل اپلوڈ کرنے سے قاصر ہیں، براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں !","widget-margin-calculator":"مارجن کیلکولیٹر","no-results-found":"کوئی نتائج نہیں ملے","popup-universalLink-subtitle":"اگر آپ ایپ کے ذریعے اس صفحے تک رسائی حاصل کرتے ہیں تو آپ بہتر صارفی تجربہ حاصل کر سکتے ہیں۔","popup-universalLink-title":"Binance ایپ میں دیکھیں","popup-universalLink-cta-stayWeb":"یہاں رکیں","popup-universalLink-cta-downloadApp":"Binance ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں","popup-universalLink-cta-appJump":"ایپ پر جائیں","common-form-resetBtn":"ری سیٹ کریں","common-form-submitBtn":"جمع کروائیں","widget-growth-playlist-viewMore":"View Less","widget-growth-playlist-viewLess":"View More","widget-growth-viewLess":"View Less","widget-growth-viewMore":"View More","widget-ocl-modal-your-debt2":"Your debt is in the quote asset.  Repay All Debt by placing market orders may result in an incomplete debt repay.","widget-ocl-modal-available-assets2":"Available assets are used to repay liabilities, remaining liabilities are closed by placing market order based on the outstanding amount. Market order does not guarantee the amount you receive, and using Repay All Debt function with large positions may result in losses. Only transaction fees are charged for Repay All Debt.","widget-ocl-modal-title2":"Repay All Debt","cross-margin-classic":"Cross Margin Classic","cross-margin-pro":"Cross Margin Pro","mcl-month":"1 Month","copy-success":"کلپ بورڈ پر کاپی کر دیا گیا ہے","risk-user-notice-appeal":"Appeal","risk-user-notice-desc":"Unfortunately, because you have violated Binance's Terms of Use, you cannot participate in campaigns or receive rewards. In case of any objections, you may submit an appeal.","securityVerification-subtitle":"For security reasons, we need to verify you. Please access this page in the Binance app and follow the instructions to complete verification to continue.","securityVerification-title":"Security Verification Required","common-text-ok":"OK","shareLink-copyFailure":"Unable to copy","share-earn-commissions":"Share the link with your friends to earn more commissions!","learnMore":"Learn More","share-earn-100-usdt":"Share with your friends to earn a 100 USD trading fee voucher!","share-referral-code":"Referral Code","wechat":"Wechat","shareLink-copySuccess":"Copied to clipboard","wechat_moments":"Moments","whatsapp":"WhatsApp","sms":"Contact","login-to-earn-commissions":"Log in to earn commissions","copy":"Copy","telegram":"Telegram","instagram":"Instagram","reddit":"Reddit","twitter":"X","facebook":"Facebook","save":"Save","share-link":"Share Link","more":"More","share":"Share","login-to-share":"Login to Unlock More Secrets of the Cryptocurrency World!","share-downloaded":"Downloaded","login":"Login","login-to-earn-100-usdt":"Log in to earn 100 USD from your shares","share-description":"Share the Gem You've Discovered - Spread the Word on Crypto Trends!","risk-user-notice-title":"Disqualified Account Detected","common-orionRestriction-nonLogin-desc":"This activity is not available in your region. For more information, please refer to our <announcementLink>Announcement</announcementLink> or <termLink>Terms of Use</termLink>. To access our standard services, please log in to your account.","common-orionRestriction-login-desc":"Dear user, this activity is not available in your region. For more information, please refer to our <announcementLink>Announcement</announcementLink> or <termLink>Terms of Use</termLink>.","common-country-restriction-homepage":"ہوم پیج پر واپس جائیں","common-country-restriction-nonLogin":"Dear user, as per our Terms of Use and compliance with local regulations, this service may not be accessible to users in this region. Please login to your account to access your usual services.","common-country-restriction-desc":"Dear user, as per our Terms of Use and compliance with local regulations, these features are not available in your region.","popup-complianceRestriction-nonLogin-desc":"Dear user, as per our Terms of Use and compliance with local regulations, this service may not be accessible to users in this region. Please login to your account to access your usual services.","common-text-backToHomepage":"Back to Homepage","popup-orionRestriction-nonLogin-desc":"This activity is not available in your region. For more information, please refer to our <announcementLink>Announcement</announcementLink> or <termLink>Terms of Use</termLink>. To access our standard services, please log in to your account.","popup-complianceRestriction-login-desc":"Dear user, as per our Terms of Use and compliance with local regulations, these features are not available in your region.","popup-orionRestriction-login-desc":"Dear user, this activity is not available in your region. For more information, please refer to our <announcementLink>Announcement</announcementLink> or <termLink>Terms of Use</termLink>.","widget-ocl-modal-available-assets3":"Available assets are used to repay liabilities, remaining liabilities are closed by placing market order based on the outstanding amount. The maximum amount to be sold for each asset is calculated as 95% * Maximum Market Order Amount, as specified in Binance's Spot Trading Rules. Amounts received may differ due to the nature of market orders. Larger orders may experience higher slippages. Submit another request if your position is not fully settled. <primary>Learn More</primary>.","widget-ocl-modal-quote":"Quote","widget-ocl-modal-available-assets4_3":"Amounts received may differ due to the nature of market orders. Larger orders may experience higher slippage. Submit another request if your position is not fully settled.","widget-ocl-modal-base":"Base","widget-ocl-modal-available-assets4_2":"The maximum amount to be sold for each asset is calculated as 95% * Maximum Market Order Amount as specified in Binance's Spot Trading Rules.","widget-ocl-modal-available-assets4_1":"Available assets are used to repay liabilities, remaining liabilities are closed by placing market order based on the outstanding amount.","widget-ocl-modal-available-assets4_2_v1":"The maximum close position amount is calculated as specific parameter * Maximum Market Order Amount in Binance's Spot Trading Rules","common-text-appeal":"Appeal","common-risk-reason":"Unfortunately, because you (or your new referral, if applicable) have violated Binance's Terms of Use, you cannot participate in campaigns or receive rewards.","common-text-disqualified":"Disqualified","http-error-404":"The requested resource was not found or has been removed.","http-error-default":"An error occurred. Please try again later.","http-error-500":"We're experiencing technical difficulties. Please try again in a few moments.","http-error-429":"Too many requests. Please wait a moment before trying again.","timeFromNow-second-ago":"a few seconds ago","timeFromNow-minutes-ago":"{{diff}} minutes ago","timeFromNow-day-ago":"a day ago","timeFromNow-years-ago":"{{diff}} years ago","timeFromNow-days-ago":"{{diff}} days ago","timeFromNow-month-ago":"a month ago","timeFromNow-months-ago":"{{diff}} months ago","timeFromNow-minute-ago":"a minute ago","timeFromNow-hours-ago":"{{diff}} hours ago","timeFromNow-year-ago":"a year ago","timeFromNow-hour-ago":"an hour ago","target-user-group-notice-desc":"This campaign is exclusive to invited users only. Please stay tuned for other upcoming campaigns.","widget-common-selectInformation":"Select Information"}