{"exchange-leveragedTokens-Last24Hours":"گزشتہ 24 گھنٹے","exchange-leveragedTokens-LINKUPDesc":"طویل ChainLink بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-LINKUPTips":"ChainLink کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-Yesterday":"گزشتہ روز","exchange-leveragedTokens-XTZDOWNTips":"Tezos کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-XTZUPDesc":"طویل Tezos بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-XTZUPTips":"Tezos کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-BNBDOWNDesc":"شارٹ کردہ BNB بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-BNBDOWNTips":"BNB کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-DOTDOWNTips":"Polkadot کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-BNBUPTips":"BNB کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-BNBUPDesc":"طویل BNB بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-DOTUPTips":"Polkadot کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-DOTDOWNDesc":"شارٹ کردہ DOT بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-TRXDOWNDesc":"شارٹ کردہ TRX بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-DOTUPDesc":"طویل DOT بمع 3x تک لیوریج کے","exchange-leveragedTokens-TRXDOWNTips":"TRON کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-exportRedemptionHistory":"ریڈمپشن کی ہسٹری برآمد کریں","exchange-leveragedTokens-TRXUPTips":"TRON کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-TRXUPDesc":"طویل TRX بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-export":"برآمد کریں","exchange-leveragedTokens-exportSubscriptionHistory":"سبسکرپشن کی ہسٹری برآمد کریں","exchange-leveragedTokens-maxRedemptionIndividual":"ریڈمپشن کی زیادہ سے زیادہ USDT رقم / 24 گھنٹے (انفرادی)","exchange-leveragedTokens-maxRedemptionAll":"ریڈمپشن کی زیادہ سے زیادہ USDT رقم / 24 گھنٹے (تمام)","exchange-leveragedTokens-maxSubscriptionIndividual":"سبسکرپشن کی زیادہ سے زیادہ USDT رقم / 24 گھنٹے (انفرادی)","exchange-leveragedTokens-redemptionFee":"ریڈمپشن فیس کی شرح","exchange-leveragedTokens-maxSubscriptionAll":"سبسکرپشن کی زیادہ سے زیادہ USDT رقم / 24 گھنٹے (تمام)","exchange-leveragedTokens-tradingRules":"لیوریجڈ ٹوکنز کی ٹریڈنگ کے قواعد","exchange-leveragedTokens-subscriptionFee":"سبسکرپشن فیس کی شرح","exchange-leveragedTokens-All":"تمام","exchange-leveragedTokens-PastMonth":"گزشتہ مہینے","exchange-leveragedTokens-Last2Weeks":"گزشتہ 2 ہفتے","exchange-leveragedTokens-Past3Months":"گزشتہ 3 مہینے","exchange-leveragedTokens-MonthToDate":"مہینے کے آغاز سے اب تک","exchange-leveragedTokens-redemption":"ریڈمپشن","exchange-leveragedTokens-fee":"فیس","exchange-leveragedTokens-netProceeds":"آگے بڑھنے کی کل سرگرمیاں","exchange-leveragedTokens-amount":"رقم","exchange-leveragedTokens-token":"ٹوکن","exchange-leveragedTokens-time":"وقت","exchange-leveragedTokens-trade":"ٹریڈ کریں","exchange-leveragedTokens-lastPrice":"حتمی قیمت","exchange-leveragedTokens-24hChange":"24h بقایا","exchange-leveragedTokens-name":"نام","exchange-leveragedTokens-nav":"NAV","exchange-leveragedTokens-myTokens":"میرے ٹوکنز","exchange-leveragedTokens-faq":"اکثر پوچھے گئے سوالات","exchange-leveragedTokens-allTokens":"تمام","exchange-leveragedTokens-redemptionHistory":"ریڈمپشن ہسٹری","exchange-leveragedTokens-bannerTitle":"Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز","exchange-leveragedTokens-tokens":"ٹوکنز","exchange-leveragedTokens-bannerSubTitle":"تصفیہ کے خطرے کے بغیر اضافی لیوریج سے لطف اندوز ہوں۔","exchange-leveragedTokens-question10":"کیا میں Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز اپنے والیٹ پر نکلوا سکتا ہوں؟","exchange-leveragedTokens-answer10":"فی الحال، Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز نکلوائے جانے کے قابل نہیں۔ آپ اپنے Binance اکاؤنٹ پر ٹوکنز محفوظ طور پر اسٹور کر سکتے ہیں۔","exchange-leveragedTokens-answer9":"
سبسکرائب یا ریڈیم کرنے کے لیے، صرف Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کے صفحے پر جائیں اور "سبسکرائب کریں" یا "ریڈیم کریں" پر کلک کریں۔ سبسکرپشن یا ریڈمپشن فیس کا %0.1 چارج کیا جائے گا اور فنڈز (USDT میں) آپ کے اسپاٹ والیٹ میں سے کاٹے یا بھیجے جائیں گے۔
\n
ہر لیوریجڈ ٹوکن کی روزانہ کی کل سبسکرپشن یا ریڈمپشن کی حد مارکیٹ کے موجودہ حالات کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔
\n
صارفین ری بیلنسنگ کے علاوہ کسی بھی وقت فی اکاؤنٹ روزانہ کی حد تک ہر لیوریجڈ ٹوکن کو سبسکرائب یا ریڈیم کر سکتے ہیں، تاہم، رقم مارکیٹ کے موجودہ حالات کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔ براہ کرم سبسکرپشن اور ریڈمپشن کی حد کے لیے <jump>Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کے ٹریڈنگ کے اصولوں</jump> کی طرف رجوع کریں۔
\n
جب فنڈ کی ری بیلینسنگ ہو رہی ہو تو صارفین کو ٹوکنز ریڈیم کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
","exchange-leveragedTokens-question9":"سبسکرائب یا ریڈیم کیسے کیا جائے؟","exchange-leveragedTokens-answer8":"Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز سے وابستہ فیس مندرجہ ذیل کے مطابق ہیں:
\n
i۔ ٹریڈنگ فیس: اسپاٹ مارکیٹ میں ٹوکنز خریدنے یا فروخت کیے جانے پر ٹریڈنگ فیس وصول کی جاتی ہے، اور فیس کا معمول اسپاٹ ٹریڈنگ کے مترادف ہے۔
\n
ii۔ سبسکرپشن فیس: سبسکرپشن فیس اس وقت وصول کی جاتی ہے جب صارفین نے ٹوکنز پر سبسکرائب کرنے کا انتخاب کیا ہو، جوکہ فی الحال 0.1% فی سبسکرپشن پر سیٹ ہے۔
\n
iii۔ ریڈمپشن فیس: ریڈمپشن فیس اس وقت وصول کی جاتی ہے جب صارفین ٹوکنز وصول کرنے کا انتخاب کریں، جوکہ فی الحال 0.1% فی ریڈمپشن پر سیٹ ہے۔
\n
iv۔ انتظامی فیس: 00:00 UTC پر روزمرہ کی تنظیم کی 0.01% پر مشتمل فیس وصول کی جائے گی اور ان کی عکاسی براہ راست لیوریجڈ ٹوکنز کے اثاثہ کی کل مالیت میں براہ راست کی جاتی ہے؛
\n
v۔ فنڈنگ فیس: فنڈنگ فیس فنڈنگ کی شرح کی بنیاد پر بنیادی فنڈ کو ادا کی جاتی ہے (یا کو ادا کی جاتی ہے) اور ان کی عکاسی لیوریجڈ ٹوکنز کے اثاثہ کی کل مالیت میں براہ راست کی جاتی ہے۔ Binance فنڈنگ کی شرح کے ٹرانسفرز کے لیے کوئی فیس وصول نہیں کرتی؛ یہ براہ راست ٹریڈرز کے مابین ہوتی ہیں۔
","exchange-leveragedTokens-question8":"Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز سے وابستہ فیس کتنی ہے؟","exchange-leveragedTokens-answer7":"آپ یہاں جا کر لیوریجڈ ٹوکن کے ان ٹریڈنگ کے جوڑوں کی فہرست حاصل کر سکتے ہیں جو Binance پر ٹریڈ کے لیے دستیاب ہیں۔ اگر ہمیں ٹریڈ کرنے کے لیے مزید ٹریڈنگ کا جوڑا شامل کرنا پڑا، تو پیشگی طور پر ایک آفیشل اعلان کیا جائے گا۔","exchange-leveragedTokens-question7":"میں لیوریجڈ ٹوکنز کا وہ ٹریڈنگ کا جوڑا تلاش کرنے سے قاصر ہوں جس کی ٹریڈ میں Binance اسپاٹ مارکیٹ میں کرنا چاہتا ہوں۔ کیا Binance انہیں شامل کرے گی؟","exchange-leveragedTokens-question6":"میں Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کہاں ٹریڈ کر سکتا ہوں؟","exchange-leveragedTokens-answer6":"آپ Binance اسپاٹ کے جدید ٹریڈنگ انٹرفیس پر ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ فی الوقت، Binance وہ واحد ایکسچینج ہے جو Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز تخلیق کرتا ہے اور انہیں محفوظ کرتا ہے۔ اگر ہمیں دیگر ایکسچینجز پر ٹوکنز سرفہرست کرنے پڑے، تو پیشگی طور پر ایک سرکاری اعلان کیا جائے گا۔","exchange-leveragedTokens-question5":"میں Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز میں شروعات کیسے کروں؟","exchange-leveragedTokens-answer5":"آپ کو Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز میں شروعات سے قبل Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کے خطرات کے اعلامیے پر موجود شرائط و ضوابط کو قبول اور ان سے اتفاق کرنا ہو گا۔","exchange-leveragedTokens-answer4":"
Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز محض ضرورت کے مطابق توازن دوبارہ سے قائم کرتے ہیں۔ روایتی لیوریجڈ ٹوکنز کے مقابلے میں، Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز پر یہ لازم نہیں کہ وہ مسلسل لیوریج برقرار رکھیں۔ لہٰذا، Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز صرف مارکیٹ میں نمایاں تبدیلیوں کے دوران توازن دوبارہ سے قائم کرتے ہیں۔
\n
Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کی پوزیشنز کا توازن دوبارہ سے قائم کرنے کا عمل Binance کے ملکیتی الگورتھمز کے زیر نگرانی چلتا ہے۔ Binance کا مقصد Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز اور بنیادی مارجن لیوریجڈ پوزیشن کے مابین زیادہ سے زیادہ ارتباط قائم کرنا ہے۔
","exchange-leveragedTokens-question4":"کیا Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کا توازن دوبارہ قائم ہوتا ہے؟","exchange-leveragedTokens-question3":"بنیادی اثاثہ کیا ہوتا ہے؟","exchange-leveragedTokens-answer3":"ٹِکر نام بنیادی اثاثے کی نشاندہی کرتا ہے۔ مثلاً، BTCUP کا بنیادی اثاثہ Binance Futures میں موجود BTC کا مستقل معاہدہ ہوتا ہے۔","exchange-leveragedTokens-question2":"Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کے لیے لیوریج کی سطح کیا ہے؟","exchange-leveragedTokens-answer2":"روایتی لیوریجڈ ٹوکنز ( جو Binance کے زیرعمل نہ ہوں) کے برعکس، Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز مستقل لیوریج برقرار نہیں رکھتے۔ اس کی بجائے، Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز 1.25x اور 4x کی حد کے مابین ایک متغیر ہدفی لیوریج برقرار رکھنے کے کوشش کرتے ہیں۔ یہ اضافے پر منافع کے امکان کو زیادہ سے زیادہ کر دے گا اور تصفیہ سے بچنے کے لیے نقصانات کو کم سے کم کر دے گا۔ تا ہم، نوٹ کریں کہ حقیقی لیوریج مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ کی صورت میں ہدفی حد سے آگے بھی جا سکتا ہے۔","exchange-leveragedTokens-answer1":"
Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز ڈیریویٹو مصنوعہ کی ایک ایسی قسم ہیں جو آپ کو بنیادی اثاثہ جات تک لیوریج شدہ رسائی فراہم کرتی ہے۔ دیگر ٹوکنز کی طرح، لیوریجڈ ٹوکنز بھی اسپاٹ مارکیٹ میں ٹریڈ کیے جا سکتے ہیں۔ ہر لیوریجڈ ٹوکن مستقل معاہدے کی پوزیشنز کی باسکٹ کی نمائندگی کرتا ہے۔ لیوریجڈ ٹوکن کی قیمت، مستقل معاہدے کی مارکیٹ میں قیمت میں تبدیلیوں کے ساتھ تبدیل ہوتی ہے، اور لیوریج کی سطح بھی اسی کے مطابق اوپر اور نیچے جاتی ہے۔
\n
مارجن ٹریڈنگ کی نسبت، لیوریجڈ ٹوکن کسی بھی ضمانت، تنظیمی مارجن کی سطح برقرار رکھے، یا تصفیہ کے خطرے کے حوالے سے پریشان کیے بغیر آپ کو لیوریجڈ پوزیشنز پر انکشاف حاصل کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ تاہم، اگرچہ آپ کو تصفیہ کے خطرے کی فکر نہیں کرنی پڑتی، لیکن پھر بھی لیوریجڈ ٹوکن پوزیشنز سے کچھ خطرات وابستہ ہیں، جیسے کہ مستقل معاہدوں کی مارکیٹ، پریمیئمز، اور فنڈنگ کی شرحوں میں قیمت میں تبدیلی کے اثرات۔
","exchange-leveragedTokens-question1":"Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کیا ہیں؟","exchange-leveragedTokens-EOSDOWNDesc":"شارٹ کردہ EOS بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-EOSDOWNTips":"EOS کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-EOSUPTips":"EOS کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-EOSUPDesc":"طویل EOS بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-ETHDOWNDesc":"شارٹ کردہ Ethereum بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-ETHDOWNTips":"Ethereum کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-ETHUPDesc":"طویل Ethereum بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-ETHUPTips":"Ethereum کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-subscribeSuccess":"سبسکرائب کرنے میں کامیاب رہے","exchange-leveragedTokens-validAmountTip3":"براہ کرم ایسی رقم درج کریں جوکہ $premin$ USDT سے کم نہ ہو","exchange-leveragedTokens-confirmSubscription":"سبسکرپشن کی تصدیق کریں","exchange-leveragedTokens-subscribe":"سبسکرائب کریں","exchange-leveragedTokens-totalCharges":"کل لاگتیں","exchange-leveragedTokens-subscriptionHistory":"سبسکرپشن ہسٹری","exchange-leveragedTokens-subscription":"سبسکرپشن","exchange-leveragedTokens-realLeverage":"حقیقی لیوریج","exchange-leveragedTokens-realLeverageChart":"حقیقی لیوریج کا تاریخی چارٹ","exchange-leveragedTokens-leverageReal":"حقیقی","exchange-leveragedTokens-leverageTarget":"ہدف","exchange-leveragedTokens-leverageV2":"لیوریج","exchange-leveragedTokens-tokensRebalancing":"قبل از / بعد ازاں ٹوکنز","exchange-leveragedTokens-rebalanceHistory":"دوبارہ توازن قائم کرنے کی ہسٹری","exchange-leveragedTokens-ADADOWNTips":"Cardano کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-ADADOWNDesc":"شارٹ کردہ Cardano بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-ADAUPTips":"Cardano کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-ADAUPDesc":"طویل Cardano بمع 3x تک لیوریج کے","exchange-leveragedTokens-LINKDOWNTips":"ChainLink کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-LINKDOWNDesc":"شارٹ کردہ ChainLink بمع 3x تک لیوریج کے","exchange-leveragedTokens-XTZDOWNDesc":"شارٹ کردہ Tezos بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-Last7Days":"گزشتہ 7 دن","exchange-leveragedTokens-Last30Days":"گزشتہ 30 دن","exchange-leveragedTokens-moreToCome":"مزید آنے والا ہے...","exchange-leveragedTokens-history":"ریڈمپشن ہسٹری","exchange-leveragedTokens-BTCUPDesc":"طویل Bitcoin بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-BTCDOWNTips":"Bitcoin کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-BTCDOWNDesc":"شارٹ کردہ Bitcoin بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-BTCUPTips":"Bitcoin کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-Futures":"Futures","exchange-leveragedTokens-BTCSTips":"BTCS ٹوکن کا مقصد ایسا نفع فراہم کرنا ہے جو Bitcoin کے -3 گنا کم نفع کے برابر ہو۔","exchange-leveragedTokens-BTCSDesc":"3X شارٹ کردہ BTC ٹوکن","exchange-leveragedTokens-BTCLTips":"BTCL ٹوکن کا مقصد ایسا نفع فراہم کرنا ہے جو Bitcoin کے 3 گنا زیادہ نفع کے برابر ہو۔","exchange-leveragedTokens-redeem":"ریڈیم کریں","exchange-leveragedTokens-BTCLDesc":"3X طویل BTC ٹوکن","exchange-leveragedTokens-navChartTitle":"NAV کا تاریخی چارٹ","exchange-leveragedTokens-redeemSucess":"ریڈمپشن میں کامیابی ہوئی","exchange-leveragedTokens-validAmountTip2":"براہ کرم ایک درست رقم درج کریں۔","exchange-leveragedTokens-validAmountTip1":"براہ کرم ایک ایسی رقم درج کریں جو آپ کے دستیاب بیلنس سے زیادہ نہ ہو۔","exchange-leveragedTokens-available":"دستیاب ہے","exchange-leveragedTokens-confirmRedemption":"ریڈمپشن کی تصدیق کریں","exchange-leveragedTokens-delta":"ڈیلٹا","exchange-leveragedTokens-leverageRebalancing":"قبل از / بعد ازاں لیوریج","exchange-leveragedTokens-basketRebalancing":"قبل از / بعد ازاں باسکٹ","exchange-leveragedTokens-basketHistory":"باسکٹ ہسٹری","exchange-leveragedTokens-fundingRateTip":"لیوریجڈ ٹوکن کی فنڈنگ کی شرح، = باسکٹ میں موجود Futures معاہدے کی فنڈنگ کی شرح ٭ حقیقی لیوریج؛ فنڈنگ کی اس شرح کے اثر کی عکاسی NAV میں ہو گی","exchange-leveragedTokens-fundingRate":"فنڈنگ کی شرح","exchange-leveragedTokens-tokenIssued":"ٹوکن جاری کر دیا گیا ہے","exchange-leveragedTokens-basket":"باسکٹ","exchange-leveragedTokens-dailyManagementFee":"روزمرہ کی تنظیم کی فیس","exchange-leveragedTokens-leverage":"لیوریج (ہدفی/حقیقی)","exchange-leveragedTokens-underlying":"بنیادی","exchange-leveragedTokens-buy":"خریدیں","exchange-leveragedTokens-seo-description":"Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز - ڈیریویٹو پراڈکٹ کی ایسی قسم ہے جو آپ کو بنیادی اثاثہ تک لیوریج شدہ ایکسپوژر دیتی ہے۔ تصفیہ کے خطرے کے بغیر اضافی لیوریج سے لطف اندوز ہوں۔","exchange-leveragedTokens-seo-keywords":"بلاک چین کرپٹو ایکسچینج، کرپٹو کرنسی ایکسچینج، Bitcoin ٹریڈنگ، Ethereum کی قیمت کا رجحان، BTC ،CZ ،BNB کی قیمت، ETH والیٹ رجسٹریشن، LTC کی قیمت، Binance، Poloniex، Bittrex","exchange-EmptyTable-NoRecordsFound":"کوئی ریکارڈز نہیں ملے۔","exchange-leveragedTokens-SubscriptionAmountUpdatedDelay":"24 گھنٹے سبسکرپشن کی رقم کا ڈیٹا چند منٹ کی تاخیر سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے","exchange-leveragedTokens-seo-title":"Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز | BLVTs| Binance Futures","exchange-leveragedTokens-IndSubscriptionAmount":"24 گھنٹے USDT سبسکرپشن کی رقم (انفرادی)","exchange-leveragedTokens-AllSubscriptionAmount":"24 گھنٹے USDT سبسکرپشن کی رقم (تمام)","exchange-leveragedTokens-RedemptionAmountUpdatedDelay":"24 گھنٹے ریڈمپشن کی رقم کا ڈیٹا چند منٹ کی تاخیر سے اپڈیٹ کیا جاتا ہے","exchange-leveragedTokens-AllRedemptionAmount":"24 گھنٹے USDT ریڈمپشن کی رقم (تمام)","exchange-leveragedTokens-IndRedemptionAmount":"24 گھنٹے USDT ریڈمپشن کی رقم (انفرادی)","exchange-Filter-Reset":"ری سیٹ کریں","exchange-Filter-Search":"تلاش کریں","exchange-Filter-Time":"تاریخ","exchange-common-all":"تمام","exchange-OpenOrdersTable-Filter":"فلٹر کریں","exchange-choose-your-pair":"اپنا ٹریڈنگ کا جوڑا منتخب کریں","exchange-common-trade":"ٹریڈ کریں","exchange-tradeButton-noTradingMarket":"کوئی ٹریڈنگ مارکیٹ نہیں","exchange-trade-technicalIndex":"تکنیکی انڈیکس","exchange-trade-Line":"وقت","exchange-trade-mouthLine":"1M","exchange-trade-weekLine":"1W","exchange-trade-dayLine":"1D","exchange-trade-hour":"H","exchange-trade-minute":"m","exchange-leveragedTokens-noToken":"یہ ٹوکن اب مزید سرفہرست نہیں۔","exchange-leveragedTokens-tokenDownTips":"{{baseAsset}} کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-toTokenList":"ٹوکن کی فہرست پر واپس جائیں۔","exchange-leveragedTokens-tokenUpTips":"{{baseAsset}} کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.25x-4x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-tokenDownDesc":"شارٹ کردہ {{baseAsset}} بمع 4x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-AAVEDOWNTips":"AAVE کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-AAVEDOWNDesc":"شارٹ کردہ AAVE بمع 3 گُنا تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-tokenUpDesc":"طویل {{baseAsset}} بمع 4x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-AAVEUPDesc":"طویل AAVE بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-AAVEUPTips":"AAVE کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-BCHDOWNTips":"Bitcoin نقد کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-BCHDOWNDesc":"شارٹ کردہ BCH بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-BCHUPDesc":"طویل BCH بمع 3x تک لیوریج کے","exchange-leveragedTokens-BCHUPTips":"Bitcoin نقد کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-YFIDOWNTips":"yearn.finance کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-YFIDOWNDesc":"شارٹ کردہ YFI بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-YFIUPDesc":"طویل YFI بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-FILDOWNDesc":"شارٹ کردہ FIL بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-YFIUPTips":"yearn.finance کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-FILDOWNTips":"Filecoin کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-FILUPTips":"Filecoin کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-FILUPDesc":"طویل FIL بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-SXPDOWNTips":"Swipe کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-SXPDOWNDesc":"شارٹ کردہ SXP بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-SXPUPTips":"Swipe کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-SXPUPDesc":"طویل SXP بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-UNIDOWNTips":"Uniswap کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-UNIDOWNDesc":"شارٹ کردہ UNI بمع 3x تک لیوریج کے","exchange-leveragedTokens-UNIUPDesc":"طویل UNI بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-UNIUPTips":"Uniswap کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-LTCDOWNTips":"Litecoin کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-LTCUPTips":"Litecoin کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-LTCDOWNDesc":"شارٹ کردہ LTC بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-LTCUPDesc":"طویل LTC بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-XRPDOWNTips":"Ripple کی قیمت میں کمی واقع ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-XRPDOWNDesc":"شارٹ کردہ XRP بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-XRPUPTips":"Ripple کی قیمت میں اضافہ ہونے پر 1.5x-3x لیوریج شدہ نفع حاصل کریں۔","exchange-leveragedTokens-XRPUPDesc":"طویل XRP بمع 3x تک لیوریج","exchange-leveragedTokens-subscribeFail":"سبسکرپشن میں ناکامی ہوئی۔","exchange-leveragedTokens-redeemFail":"ریڈمپشن میں ناکامی ہوئی۔","futures-trade-i-agree":"میں سمجھتا/سمجھتی ہوں","futures-orders-trdAnalysisUpdateTimeTip":"زیادہ سے زیادہ پوزیشن کی حد","exchange-leveragedTokens-tradingRulesMoreLink":"ٹریڈنگ کے قواعد کے بارے میں مزید جانیں","exchange-leveragedTokens-maxPositionLimit":"زیادہ سے زیادہ پوزیشن کی حد","exchange-leveragedTokens-ceaseRedemption":"ریڈمپشن کو بند کریں","exchange-leveragedTokens-ceaseSubscription":"سبسکرپشن بند کریں","info-LastIndexPriceTip":"{{baseAsset}} کے نرخ کے ٹوکن کی قیمت کا متناسب","agreement-title":"Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کا معاہدہ","exchange-leveragedTokens-agreement":"سروس کا معاہدہ","agreement-ver":"ورژن: 18 اگست، 2022","agreement-chap-4-4":"Binance اپنی ذاتی صوابدید پر کسی بھی وقت اس معاہدے میں تبدیلیاں لانے، نظرِ ثانی، ترمیم، اور/یا درست کرنے کے حق کو محفوظ رکھتا ہے۔ ایسی کی جانے والی درستگیاں پلیٹ فارم پر شائع ہونے کے فوراً بعد ہی مؤثر ہوں گی۔ اس بات کی ذمہ داری آپ پر عائد ہوتی ہے کہ معاہدے کے تازہ ترین ورژن کی تصدیق کرنے کے لیے آپ ہماری ویب سائٹ کو باقاعدگی سے ملاحظہ کرتے رہیں۔ اس معاہدے میں ہونے والی ترامیم کے بعد، آپ کی طرف سے BLVT میں ٹریڈ کرنے کے مقاصد کے لیے پلیٹ فارم تک مسلسل رسائی اور استعمال، ایسی ترامیم سے متفق ہونے کا اظہار کرے گا۔ اگر آپ ایسی ترامیم سے اتفاق نہیں کرتے، تو آپ کی جانب سے پلیٹ فارم کے ذریعے BLVT میں کی جانے والی ٹرانزیکشن بند کر دینی چاہیے۔","agreement-chap-1":"تعریفیں اور وضاحتیں","agreement-chap-4-2":"پلیٹ فارم کے ذریعے BLVT میں ٹرانزیکشن کرنے سے، آپ Binance کو خودکار طور پر اس بات کا مجاز بناتے ہیں کہ ہر صورت میں سبسکرپشن، ریڈمپشن اور/یا BLVT کی ٹریڈنگ کرنے کے سلسلے میں : (i) آپ کی طرف سے Binance کی واجب الادا رقم کی آپ کے Binance اکاؤنٹ سے کٹوتی کر لی جائے، اور/یا (ii) Binance کی طرف سے آپ کی واجب الادا رقم آپ کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کر دی جائے۔","agreement-chap-4-1-s1":"آپ مزید اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ آپ کے ذاتی اکاؤنٹ پر لیوریجڈ ٹوکنز کی ٹریڈ کرنے سے پیدا ہونے والے تمام خطرے آپ قبول کریں گے۔ اگر آپ <link1>BLVT کے خطرے کے انکشاف</link1> میں بیان کی جانے والی خطروں کی سطحوں سے مطمئن نہیں ہیں، تو آپ کی جانب سے BLVT میں ٹرانزیکشن نہیں کی جانی چاہیے۔","agreement-chap-4-3":"پلیٹ فارم کے ذریعے BLVT میں ٹرانزیکشن کرنے سے اور اس معاہدے میں Binance یا Binance کے وابستگان کو دیے جانے والے دیگر حقوق یا تلافیوں، استعمال کی شرطوں یا ٹریڈنگ کی اصولوں سے تعصب کیے بنا، آپ Binance اور Binance وابستگان کو ان کی ذاتی صوابدید پر کسی بھی وقت ایسے اقدامت اٹھانے کا اختیار دیتے ہیں، جو آپ، Binance اور پلیٹ فارم کے دوسرے صارفین کو ہونے والے ممکنہ نقصان کو کم کرنے کے لیے لازم ہیں، ان اقدامات میں (لیکن صرف ان تک محدود نہیں ہوں گے) پلیٹ فارم کے ذریعے BLVT کی سبسکرپشنز، ریڈمپشنز اور/یا ٹریڈنگ کی معطلی شامل ہو گی۔","agreement-chap-4-1":"پلیٹ فارم کے ذریعے BLVT میں ٹرانزیکشن کرنے سے پہلے، آپ کو <link1>BLVT کے خطرے کے انکشاف</link1> میں بیان کیے گئے خطرات اور پیچیدہ پراڈکٹ کی فطرت سمجھنی چاہیے۔ پلیٹ فارم پر BLVT میں ٹرانزیکشن کرنے سے، آپ اس بات کا اعتراف کرتے ہیں اور اس سے اتفاق کرتے ہیں کہ آپ کے پاس سرمایہ کاری کا کافی علم، مالیاتی تجربہ، اور لیوریجڈ ٹوکنز کی ٹریڈنگ سے پیدا ہونے والے خطروں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت اور تجربہ ہے۔","agreement-chap-4":"BLVT میں ٹرانزیکشن کرنے کے خطرات","agreement-chap-3-8":"Binance اپنی ذاتی صوابدید پر وقت کے ساتھ اس معاہدے میں بیان کیے گئے ٹریڈنگ کے اصولوں، پلیٹ فارم اور متعدد ویب پیجز کو اپڈیٹ کرنے کے حق کو محفوظ رکھتا ہے۔ اس بات کی ذمہ داری آپ پر عائد ہوتی ہے کہ آپ وقت کے ساتھ اس قسم کے مواد سے آگاہی بڑھائیں۔","agreement-chap-3-6":"صارفین ثانوی مارکیٹ پر BLVT کی ٹریڈ، ذیل میں دیے گئے ویب پیج <link1>Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز | BLVT</link1> کے ذریعے متعلقہ ٹوکن کے برخلاف "ٹریڈ" پر کلک کر کے، یا تو پلیٹ فارم کے دیگر صارفین یا Binance کے ساتھ فریق ثالث کے طور پر کر سکتے ہیں۔ Binance BLVT لیکویڈیٹی کی معاونت کرتا ہے اور موجوہ ٹوکن کی قیمت کی مخصوص رینج میں BLVT کی ثانوی مارکیٹ کی قیمت کو برقرار رکھنے کے لیے خریدار یا فروخت کنندہ کے طور پر کردار ادا کر سکتا ہے۔ BLVT کی اسپاٹ مارکیٹ میں ٹریڈ کیسے کی جائے سے متعلق معلومات یہاں مل سکتی ہیں: <link2>Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کے ساتھ کس طرح سے شروعات کی جائے</link2>","agreement-chap-3-7":"Binance پلیٹ فارم کے ذریعے BLVT کی سبسکرپشن، ریڈمپشن اور ٹریڈنگ کی مخصوص فیس وصول کرتا ہے ("BLVT کی فیس")۔ BLVT کی فیس سے متعلق معلومات یہاں پر مل سکیں گی: <link1>لیوریجڈ ٹوکنز کی فیس | Binance</link1>۔ Binance اپنی ذاتی صوابدید پر وقت کے ساتھ پلیٹ فارم پر اپڈیٹ کردہ فیس شائع کر کے BLVT کی فیس کو اپڈیٹ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔","agreement-chap-3-4-s1":"آپ دوبارہ سے متوازن بنانے کے وقت کے علاوہ، ہر وقت BLVT کی قابل اطلاق حد تک ہر BLVT کو سبسکرائب یا ریڈیم کر سکتے ہیں۔ Binance اپنی ذاتی صوابدید پر، مارکیٹ کے موجودہ حالات کے پیشِ نظر وقت کے ساتھ BLVT کی حد تبدیل کر سکتا ہے۔ براہِ کرم BLVT کی موجودہ حدود کے بارے میں مزید معلومات کے لیے <link1>ٹریڈنگ کے اصول</link1> ملاحظہ کریں۔","agreement-chap-3-5":"Binance مارکیٹ کے موجودہ حالات کے پیش نظر BLVT کی سبسکرپشن اور/یا ریڈمپشن کو کسی بھی وقت معطل کرنے کے حق کو محفوظ رکھتا ہے۔ Binance کی ذاتی صوابدید پر اسے ضروری قرار دینے تک ایسی کوئی بھی معطلی اس وقت تک جاری رہ سکتی ہے۔ ایسے حالات میں، صارفین ثانوی مارکیٹ میں BLVT کی ٹریڈ انجام دینا جاری رکھ سکتے ہیں۔","agreement-chap-3-5-s1":"مزکورہ بالا سے تعصب کیے بنا، Binance ہر صورت میں کسی بھی وقت اپنی ذاتی صوابدید پر، آپ کو کوئی بھی وجہ یا نوٹس دیے بنا پلیٹ فارم کے ذریعے دستیاب کسی بھی ٹوکن کو فہرست سے خارج کر سکتا ہے اور/یا یہاں بیان کی گئی سروسز میں سے کسی کی بھی فراہمی معطل کر سکتا ہے۔","agreement-chap-3-4":"BLVT کی موجودہ سبسکرپشن اور ریڈمپشن فیس ٹوکن کی فرضی مالیت کا %0.1 بنتی ہے (جس کا حساب و ادائیگی USDT میں کیا جاتا ہے) اور سبسکرپشن/ریڈمپشن کے وقت خودکار طور پر آپ کے اکاؤنٹ سے کاٹ (یا کریڈٹ) لی جائے گی۔ Binance BLVT کے لیے سبسکرپشنز اور/یا ریڈمپشنز پر روزانہ کی حد لگا سکتا ہے ("BLVT کی حد")۔","agreement-chap-3-2-s2":"BLVT کا ہر وہ اکاؤنٹ جو \"اپ\" ٹوکن کے ساتھ منسلک ہے، USD(S)-M Futures معاہدوں میں بنیادی حوالہ دیتے ہوئے لانگ پوزیشن لے گا جبکہ BLVT کا ہر وہ اکاؤنٹ جو \"ڈاؤن\" ٹوکن کے ساتھ منسلک ہے، USD(S)-M Futures معاہدوں میں بنیادی حوالہ دیتے ہوئے شارٹ پوزیشن لے گا۔ مثال کے طور پر، ایک BTCUP کا ٹوکن BTCUSDT USD(S)-M Futures معاہدہ جات میں موجود لانگ پوزیشنز کی باسکٹ کا حوالہ دے گا جبکہ ETHDOWN کا ٹوکن ETHUSDT USD(S)-M Futures معاہدہ جات میں موجود شارٹ پوزیشنز کی باسکٹ کا حوالہ دے گا۔","agreement-chap-3-3":"آپ ٹوکن کی موجودہ قیمت پر پلیٹ فارم کے ذریعے Binance کے ساتھ براہ راست BLVT کے لیے جاری کردہ ٹوکنز کو سبسکرائب کرنے یا ریڈیم کرنے سمیت، ذیل میں دیے گئے ویب پیج: <link1>Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز | BLVTs</link1> کے ذریعے متعلقہ ٹوکن کے سامنے موجود "سبسکرائب کریں" یا "ریڈیم کریں" پر کلک کر کے BLVT کی کسی بھی قابل اطلاق فیس کی درخواست کر سکتے ہیں۔","agreement-chap-3-1-b":"کرپٹو کرنسی کے پیچیدہ آلات کی حیثیت سے لیوریجڈ ٹوکنز کے فیچرز اور ان سے وابستہ خطروں کی تفہیم کی تصدیق کے لیے کامیابی کے ساتھ ایک معلوماتی جانچ مکمل کریں؛ اور","agreement-chap-2-7":"صارفبن کے لیے ٹریڈنگ کا اچھا تجربہ فراہم کرنے کے لیے، Binance، وقتاً فوقتاً BLVT کو ٹوکن کی تقسیم کے عمل سے گزار سکتا ہے، تاکہ ٹوکنز کی موجودہ تعداد کو نسبتاً زائد مالیت کے حامل ٹوکنز کی کم تعداد کے ساتھ یکجا کیا جا سکے ( "ٹوکن کی تقسیم")۔","agreement-chap-3-1-c":"آپ اس معاہدے کی شرطیں اور <state>Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز سے وابستہ خطرے کے اعلامیے کا بیان</state> ("BLVT کے خطرے کا اعلامیہ") پڑھ۔، سمجھ اور قبول کر چکے ہوں۔","agreement-chap-3-2":"پلیٹ فارم کے ذریعے دی جانے والی سبسکرپشن/ریڈمپشن کے لیے دستیاب تمام ٹوکنز کی فہرست ذیل میں دیے گئے ویب پیج پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے: <alink>Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز | BLVTs</alink>۔ ہر ٹوکن ایک خاص بنیاد کی عکاسی کرتا ہے۔","agreement-chap-3-1":"پلیٹ فارم کے ذریعے BLVT کو سبسکرائب، ریڈیم اور/یا ٹریڈ کرنے کے لیے، آپ پر لازم ہے کہ:","agreement-chap-3-1-a":"ایک مجاز اکاؤنٹ کو سیٹ اپ کریں؛","agreement-chap-2-7-s1":"مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ کے باعث ٹوکن کی مالیت کم ہونے پر، ٹوکن کی لیکویڈیٹی اور قیمت بہتر بنانے کے لیے ٹوکن کی تقسیم کا آغاز کیا جا سکتا ہے۔ Binance مقررہ وقت سے پہلے پلیٹ فارم کے ذریعے ٹوکن کی تقسیم سے متعلق کیے جانے والے انتظامات کا اعلان کر دے گا۔ ٹوکن کی تقسیم کے حوالے سے مزید معلومات یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہیں: <link1>ٹوکن کی تقسیم کیا ہوتی ہے؟ | Binance معاونت</link1>","agreement-chap-2-8":"عمومی طور پر BLVT کے متعلق مزید معلومات یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہیں: <link1>Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز | BLVTs</link1>","agreement-chap-3":"پلیٹ فارم کے ذریعے BLVT میں ٹرانزیکشن کرنا","agreement-chap-3-2-s1":"آپ \"اپ\" ٹوکنز اور/یا \"ڈاؤن\" ٹوکنز میں پوزیشنز لینے کو بھی منتخب کر سکتے ہیں۔ \"اپ\" ٹوکنز بنیادی قیمت کی حرکات پر عمل پیرا ہوتے ہیں اور بنیادی قیمت بڑھنے پر آپ کو 1.25x-4x لیوریج شدہ منافع جات کے مابین حاصل کرنے کی اجازت دیتے ہیں، جبکہ \"ڈاؤن\" ٹوکنز، بنیاد پر مخالف پوزیشن کو اختیار کرتے ہیں اور بنیادی قیمت کم ہونے پر آپ کو 1.25x-4x لیوریج شدہ منافع جات کے مابین حاصل کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔","agreement-chap-3-3-s1":"Binance، ضرورت کے مطابق، باسکٹ میں شامل کرنے کے لیے اضافی USD(S)-M Futures معاہدوں کو خریدتے ہوئے یا باسکٹ میں موجود USD(S)-M Futures معاہدوں کو بیچتے ہوئے، کسی بھی قسم کی سبسکرپشنز یا ریڈمپشنز کے لیے، BLVT سے متعلقہ باسکٹ کو مرحلہ وار انداز میں اکاؤنٹ پر ایڈجسٹ کرے گا۔ BLVT کو سبسکرائب یا ریڈیم کرنے کے طریقہ کار کے متعلق مزید معلومات یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہیں: <link2>Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کس طرح سبسکرائب یا ریڈیم کیے جائیں۔</link2>","agreement-chap-2-5":"اگر، کسی بھی مقام پر، BLVT کی لیوریج کا تناسب لیوریج کی ہدفی رینج سے باہر نکل جائے، تو Binance، متعلقہ باسکٹ کو دوبارہ متوازن بنانے کے لیے USD(S)-M کے اضافی Futures کو متعلقہ باسکٹ میں شامل کرنے کے لیے خریدے گا یا متعلقہ باسکٹ میں موجود USD(S)-M کے Futures معاہدوں کی ایک خاص تعداد کو فروخت کرے گا، تاکہ لیوریج کا تناسب، لیوریج کی ہدفی رینج میں واپس لایا جا سکے ( "دوبارہ سے متوازن بنانا")۔ لیوریج کے تناسب کے لیے ہمیشہ لیوریج کی ہدفی رینج کے اندر رہنا ممکن نہیں ہوتا، جیسا کہ مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ کے اوقات کے دوران۔","agreement-chap-2-3":"ہر BLVT کے پاس پلیٹ فارم سے منسلک ایک علیحدہ اکاؤنٹ (ہر، "BLVT اکاؤنٹ") موجود ہوتا ہے، جو USD(S)-M Futures معاہدوں کی ایک متحرک انداز میں ایڈجسٹ کی جانے والی باسکٹ کا حامل ہوتا ہے، جس سے مراد متعلقہ بنیادی ("باسکٹ") ہے۔ مثال کے طور پر، ایک "BTCUP" ٹوکن، BTCUSDT USD(S)-M Futures معاہدہ جات میں موجود لانگ پوزیشنز کی باسکٹ کا حوالہ دے گا۔ باسکٹ میں موجود USD(S)-M Futures معاہدوں کی تعداد اور اقسام خودکار طور پر Binance کے اُس ملکیتی الگورتھم کی طرف سے لیوریج کے اس ہدفی تناسب کے سلسلے میں منتخب کر لی جاتی ہیں، جسے باسکٹ برقرار رکھنا چاہتی ہے۔","agreement-chap-2-6":"لیوریج کا ہدفی تناسب مقرر نہیں ہوتا اور وقتاً فوقتاً تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ اسی طرح، دوبارہ سے متوازن بنانے کا عمل، پہلے سے متعین کردہ وقفوں کی بجائے، صرف اسی صورت میں انجام دیا جائے گا جب مارکیٹ کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسا ضروری ہو۔ یہ BLVT کے آگے نکل جانے کا خطرہ کم کر دیتا ہے۔ BLVT کے سلسلے میں، دوبارہ متوازن بنانے کے عمل پر مزید معلومات یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہیں: <link1>Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کو دوبارہ سے متوازن بنانے کا عمل کیا ہے۔</link1>","agreement-chap-2":"BLVT کے فیچرز","agreement-chap-2-1":"BLVTs، ڈیریویٹو پراڈکٹ کی ایک ایسی قسم ہے، جو آپ کو ضمانت فراہم کیے بنا یا مارجن کے مخصوص تقاضوں کو مکمل کیے بنا اور تصفیے کے خطرے کے بغیر، بنیادی ڈیجیٹل اثاثے تک لیوریجڈ رسائی حاصل کرنے کی اجازت دیتی ہے۔","agreement-chap-1-2":"یہ ہیڈنگز محض آسانی کے لیے شامل کی گئی ہیں اور ان سے معاہدے کی تشکیل پر کسی قسم کے اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔ واحد شکل میں بیان کیے جانے والے لفظوں میں اس کی جمع کو بھی شمار کیا جائے، نیز، صورتحال برعکس ہونے پر بھی ایسا ہی کیا جائے، اور مذکر جنس کے حوالے سے دیے جانے والے تمام بیانات میں، مؤنث اور غیر جانبدار جنس کو بھی شمار کیا جائے، نیز، صورتحال اس کے برعکس ہو، تو تب بھی ایسا ہی کیا جائے۔","agreement-chap-1-3":"اس بات سے قطع نظر، \"شامل ہیں\" یا \"بشمول\" جیسے الفاظ کے بعد \"بلا تحدید\" یا \"تاہم اس تک محدود نہیں\" کا تصور لازم ہے، کہ آیا ان کے بعد اس قسم کی عبارتوں کا استعمال کیا گیا ہے یا نہیں، نیز درآمد کریں، اور \"بصورت دیگر\" جیسے الفاظ کو صرف انہی الفاظ تک محدود نہ سمجھا جائے جن سے یہ وابستہ ہیں۔","agreement-def-15":""USD(S)-M Futures کا معاہدہ" سے مراد، ایک ایسا دائمی Futures معاہدہ ہے، جس کا نرخ، تصفیہ اور مارجن، USD کے اسٹیبل کوائنز (BUSD اور USDT) میں پیش کیا جاتا ہے اور اس کی ٹریڈ بھی پلیٹ فارم پر انجام دی جاتی ہے۔","agreement-def-11":""ٹوکن کی تقسیم" کی اصطلاح کے معنی، اس معاہدے کی شق 2.7 میں بیان کیے گئے ہیں۔","agreement-def-6":""BLVT فیس" کی اصطلاح کے معنی، شق 3.7 میں بیان کیے گئے ہیں۔","agreement-def-14":""ٹوکن کی قیمت" کے معنی، اس معاہدے کی شق 2.4 میں بیان کیے گئے ہیں۔","agreement-def-12":""لیوریج کے ہدفی تناسب" کا مطلب، لیوریج کا ایک ایسا مخصوص تناسب ہے جسے باسکٹ برقرار رکھنا چاہتی ہے، جس کو Binance کے ملکیتی الگورتھم کی طرف سے سیٹ کیا جاتا ہے، اور یہ 1.25x اور 4x ("لیوریج کے ہدفی تناسب") کی حد کے درمیان ہو گا۔","agreement-def-10":""دوبارہ سے متوازن بنانا" کی اصطلاح کے معنی، اس معاہدے کی شق 2.6 میں بیان کیے گئے ہیں۔","agreement-def-8":"BLVT کے سلسلے میں، "لیوریج کے تناسب" کا مطلب، باسکٹ کی مالیت کو BLVT اکاؤنٹ کی مالیت سے تقسیم کرنے پر حاصل ہونے والا عدد ہے۔","agreement-def-13":"ہر BLVT کے سلسلے میں، "ٹوکن" سے مراد، Binance کی طرف سے جاری کردہ ہر وہ انفرادی ڈیجیٹل ٹوکن ہے جس کے لیے ایک قدر مختص ہے اور جو BLVT کے ایک حصے پر مشتمل ہے۔","agreement-def-7":""BLVT کی حد" کی اصطلاح کے معنی، شق 3.4 میں بیان کر دیے گئے ہیں۔","agreement-chap-2-2":"Binance BLVTs کا واحد اجراء کنندہ ہے اور BLVTs میں مارکیٹ میکر کا کردار بھی نبھاتا ہے۔ آپ پلیٹ فارم پر دستیاب فنکشنز کے ذریعے ثانوی مارکیٹ میں BLVT کو سبسکرائب کرنے، موجودہ BLVT کو ریڈیم کرنے یا BLVT کی ٹریڈ کرنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔","agreement-def-3":""BLVT" یا "لیوریجڈ ٹوکن" سے مراد Binance کی طرف سے جاری کیے جانے والے ٹوکن کا ایک ایسا سلسلہ ہے جو متعلقہ باسکٹ میں لیوریجڈ پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے، جس میں USD(S)-M Futures معاہدوں میں متعلقہ بنیاد کا حوالہ دینے والی لانگ یا شارٹ پوزیشنز شامل ہوتی ہیں۔","agreement-chap-1-1":"مندرجہ ذیل تعریفیں اس معاہدے کی شرائط پر لاگو ہوں گی:","agreement-cap-1":"Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کا یہ معاہدہ (یہ "معاہدہ") پلیٹ فارم پر تمام جاری کردہ، ریڈیم اور/یا ٹریڈ کیے جانے والے BLVT پر لاگو ہو گا۔","agreement-cap-3":"اس معاہدے کی اصطلاحات، استعمال کی شرطوں کے تسلسل میں اضافہ ہیں، اور ان کے ساتھ ہی پڑھی جائیں گی۔ اسی طرح، استعمال کی شرطوں میں بیان کی گئی شقیں، BLVT کی صورت میں ٹرانزیکشن کرنے کے مقصد سے پلیٹ فارم کے استعمال پر لاگو ہوں گی، اور استعمال کی شرطوں میں \"Binance سروسز\" کے متعلق دیے گئے ریفرنسز میں قابل اطلاق ہونے کی صورت میں، BLVT کا اجراء ریڈمپشن اور ٹریڈنگ سمیت، یہاں بیان کردہ متعلقہ سروسز بھی شامل ہوں گی۔","agreement-cap-2":"اس معاہدے میں استعمال ہونے والی بڑے حروف پر مشتمل ایسی تمام اصطلاحات اور ریفرنسز، جن کی یہاں وضاحت نہیں کی گئی ہے، انہی معانی کے حامل ہوں گے جو انہیں <link1>Binance کی استعمال کی شرائط</link1> میں، وقتاً فوقتاً کی جانے والی اپڈیٹ ("استعمال کی شرائط") کے بعد دیے جاتے ہیں۔ جہاں استعمال کی شرائط اور معاہدے، دونوں میں کسی اصطلاح کی وضاحت کی گئی ہو، وہاں محض اس معاہدے کے مقاصد کے لیے، اسی معاہدے میں دی گئی تعریف غالب ہو گی۔","agreement-cap-3-s1":"اس معاہدے کی شرائط اور استعمال کی شرائط کے درمیان کسی قسم کے تنازعے یا تضاد کی صورت میں، اس وقت تک یہاں بیان کردہ سروسز کے معاملے میں اس معاہدے کی شرائط غالب ہوں گی جب تک کہ واضح طور پر کوئی اور بیان نہ دیا جائے۔","agreement-cap-4":"اس معاہدے کی شرطوں میں <link1>Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کی ٹریڈنگ کے اصولوں</link1> کا اضافہ کیا جائے گا، جیسا کہ وقتاً فوقتاً ان میں اپڈیٹ کی جاتی رہتی ہے ("ٹریڈنگ کے اصول")۔ اس معاہدے کی شرطوں اور استعمال کے اصولوں کے درمیان کسی قسم کے تنازعے یا تضاد کی صورت میں، اس وقت تک یہاں بیان کردہ سروسز کے معاملے میں ٹریڈنگ کے اصول غالب رہیں گے جب تک کہ واضح طور پر کوئی اور بیان نہ دیا جائے۔","agreement-def-4":""BLVT اکاؤنٹ" کی اصطلاح کے معنی، اس معاہدے کی شق 2.3 میں بیان کر دیے گئے ہیں۔","agreement-cap-5":"اس معاہدے کا یہ ورژن، BLVT کے سلسلے میں ہمارے درمیان طے پانے والے گزشتہ تمام معاہدوں سمیت، اس معاہدے کے ایسے ہر سابقہ ورژن کی جگہ لے گا اور ان پر غالب ہو گا، جو اس پلیٹ فارم کے ذریعے قبول کیے گئے ہوں، یا بصورت دیگر اس پر دستیاب بنائے گئے ہوں۔ BLVT کو سبسکرائب، ریڈیم اور/یا ٹریڈ کرتے ہوئے، آپ اس معاہدے، استعمال کی شرطوں اور ٹریڈنگ کے اصولوں کو قبول کرنے کی تصدیق کرتے ہیں۔","agreement-def-1":""باسکٹ" کے معنی، اس معاہدے کی شق 2.3 میں بیان کیے گئے ہیں۔","agreement-def-2":"ہر BLVT کے سلسلے میں، "باسکٹ کی قدر" سے مراد، باسکٹ میں شامل تمام USD(S)-M Futures معاہدوں کی مارکیٹ میں مجموعی مالیت ہے۔","agreement-def-5":"Binance کے تعین کے مطابق، BLVT کے سلسلے میں، "BLVT اکاؤنٹ کی مالیت" سے مراد، متعلقہ BLVT اکاؤنٹ کی طرف سے جاری کردہ ٹوکنز کی تعداد کو ہر ٹوکن کی قیمت سے ضرب دے کر حاصل ہونے والا عدد ہے۔","agreement-def-9":""دائمی Futures معاہدہ جات" سے مراد ایک ایسا معاہدہ ہے، جو کسی بھی وقت، کسی مخصوص قیمت پر کسی ڈیجیٹل اثاثے ( "بنیاد") کو خریدنے یا فروخت کرنے کے فرض کی عکاسی کرتا ہے، جبکہ اس دوران یہ معاہدہ، زائد المیعاد ہونے کی کسی مخصوص تاریخ کے بغیر جاری رہتا ہے۔","agreement-chap-2-4":"BLVT کے سلسلے میں، ممکن ہے کہ اس قیمت کو سبسکرائب یا ریڈیم ( "ٹوکن کی قیمت") کر لیا گیا ہو جس پر ہر ٹوکن کو جاری کیا گیا تھا، اس پلیٹ فارم پر "NAV" کے طور پر بیان کی گئی ہے اور یہ مارکیٹ میں کسی ٹوکن کی موجودہ مالیت کو ظاہر کرتی ہے۔ اس میں ٹوکن اور لیوریج کا قابل اطلاق تناسب جاری کرنے والے متعلقہ BLVT اکاؤنٹ کے باسکٹ کی مالیت کو بھی شمار کیا جاتا ہے۔ یہ نوٹ کرنا اہم ہے کہ ٹوکن کی قیمت، ہمیشہ ہی بنیادی قیمت سے الگ ہو گی۔","take-down-desc":"We regret to inform you that the Leveraged Tokens service is no longer available. Explore more Futures trading opportunities and market trends.","discover-now":"Discover Now","mp-count-down-banner-upload-poa":"Upload POA","mp-count-down-banner-tips":"We have detected that you are attempting to access our services from a potentially restricted IP jurisdiction. Please upload your proof of address (POA) before {{closeDate}}, or your account will be restricted from placing new orders once the deadline passes."}